20جنوری سےمتعلقPTIکی امیدیں درست ہیں؟ایک ماہ میں عمران خان رہاہوجائینگے؟موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ دباؤ محسوس کرر ہی ہے؟مذاکرات کاکوئی نتیجہ نکلےگا؟یورپی یونین،امریکااوربرطانیہ کی تشویش کےبعدعمران خان کاملٹری ٹرائل ممکن ہوپائیگا؟دیکھیے
آج آذربائیجان ایئر لائنز کی پرواز 8243 کے ایک مسافر نے طیارے کے حادثے سے چند منٹ قبل اپنی اہلیہ کو یہ ویڈیو بھیجی۔
اس حادثے میں عملے سمیت 70 سے زائد افراد شہید ہوئے
🚨*آئی ایس پی آر*
*راولپنڈی، 26 دسمبر،2024:*
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں
سزا پانے والے 60 مجرمان کی تفصیلات درجہ زیل ہیں
1۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت
2۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت
3۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث رئیس احمد ولد شفیع اللہ کو 6 سال قید بامشقت
4۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث ارزم جنید ولد جنید رزاق کو 6 سال قید بامشقت
5۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث علی رضا ولد غلام مصطفی کو 6 سال قید بامشقت
6۔ جی ایچ کیو حملے میں ملوث راجہ دانش ولد راجہ عبدالوحید کو 4 سال قید بامشقت
7۔ جی ایچ کیو حملے میں ملوث سید حسن شاہ ولد آصف حسین شاہ کو 9 سال قید بامشقت
8۔ اے آئی ایم ایچ راولپنڈی پر حملے میں ملوث علی حسین ولد خلیل الرحمان کو 7 سال قید بامشقت
9۔ پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان حملے میں ملوث زاہد خان ولد محمد نبی کو 2 سال قید بامشقت
10۔ ہیڈکوارٹر دیر سکاؤنٹس تیمرگرہ حملے میں ملوث سہراب خان ولد ریاض خان کو4 سال قید مشقت
11۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث بریگیڈئر (ر) جاوید اکرم ولد چودھری محمد اکرم کو 6 سال قید بامشقت
12۔ ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث خرم لیاقت ولد لیاقت علی شاہد کو 4 سال قید بامشقت
13۔قلعہ چکدرہ حملے میں ملوث ذاکر حسین ولد شاہ فیصل کو 7 سال قید بامشقت
14۔ بنوں کینٹ حملے میں ملوث امین شاہ ولد مشتر خان کو 9 سال قید بامشقت
15۔پی ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث فہیم ساجد ولد محمد خان کو 8 سال قید بامشقت
16۔ فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث حمزہ شریف ولد محمد اعظم کو 2 سال قید بامشقت
17۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد ارسلان ولد محمد سراج کو 7 سال قید بامشقت
18۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد عمیر ولد عبدالستار کو 6 سال قید بامشقت
19۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث نعمان شاہ ولد محمود احمد شاہ کو 4 سال قید بامشقت
20۔ بنوں کینٹ حملے میں ملوث اکرام اللہ ولد خانزادہ خان کو 9 سال قید بامشقت
21۔ راہوالی گیٹ گوجرانوالہ حملے میں ملوث محمد احمد ولد محمد نذیر کو 2 سال قید بامشقت
22۔ ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث پیرزادہ میاں محمد اسحق بھٹہ ولد پیرزادہ میاں قمرالدین بھٹہ کو 3 سال قید بامشقت
23۔ جی ایچ کیو حملے میں ملوث محمد عبداللہ ولد کنور اشرف خان کو 4 سال قید بامشقت
24۔ فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث امجد علی ولد منظور احمد کو 2 سال قید بامشقت
25۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث محمد رحیم ولد نعیم خان کو 6 سال قید بامشقت
*(1/2)*
فرہنگ امام دین کے صفحہ “ جوانی پاٹن ڈئی ہے “ کے دوسرے باب میں ایک کہاوت لکھی ہے کہ “ بڈھے کی واری چپہ گھِس جاتی ہے “ اور ناظرین اس کہاوت کی تشریح آج سمجھ آئی ہے جب نصرت جاوید نے پوری جماعت کی تہہ لگادی ہے اور چپہ گھِس بھی گئی ہے
شاہ جی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
اس دفعہ احتجاج کیلیے پی ٹی آئی کی ساری لیڈرشپ باہرنکلے گی۔ اس کٹھ پتلی حکومت نےہمارےپاس احتجاج کےعلاوہ اور کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔ جو کچھ ہمارے ساتھ ہوچکا ہے اس سےزیادہ اور کیا ہوگا؟فنڈنگ کا مسئلہ نہیں ہے،لوگ اپنے طور پر خود نکلیں گے،شعیب شاہین