Why Iran will never be Arab, and why never bends?
All this broke down in this short video -worth exploring if you're into geopolitics
https://t.co/m1VeVXnIMd
آپ کو میری طرف سے عید مبارک...!
اس پُرآشوب دور میں عید ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اختلاف کے باوجود اعتدال، اخوت اور حک��ت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
آئیے، دلوں کو کدورت سے پاک کریں اور امت کی وحدت، صبر اور انصاف کو اپنی پہچان بنائیں۔
@haniabatool9 میرے علاقے میں 2000 ہے.. لیکن میرے دوست نے اپنا درزی کا پتا بتایا جو 1200 میں ڈیزائنر سوٹ کی طرح سیتا ہے... تو اب سب کا اسی سے سلواتا ہوں
@IEAUrduOfficial تم کونسے اسلام کے نفاذ کیلئے لڑے تھے.. وہ اسلام جو یہ کہتا ہے کہ جو توڑے، اس سے جوڑو....
جو نقصان دے، اس کو فائدہ پہنچاؤ....یا کم از کم اسلامی روایات کی اہم صفت احسان مندی کو نہ بھولتے.... یہ ان کے ساتھ رویہ ہے جنہوں نے تم پر اتنے احسانات کیے.
ہندوستان کی شہ پر مسلمان سے لڑتے ہو؟
@AbdullahKhan333 Puberty age is 9 years around the globe, you can check it...but it's decreasing day by day... So if it is wrong to get marry of age 9, so she is crossed the puberty age....?
Actually, after West made this uncivilised, so you intended to rephrase the Hadith...