کچھ فیصلے اللہ کے سپرد کیے جاتے ہیں اور کر دینے چاہیے ایسا کرنے سے نا صرف سکون ملتا ہے بلکہ وہ جو کن فیکون کا مالک ہے وہ سب سے پہلے آپکی جھولی خوشیوں سے بھر دیتا ہے، وہ ایسا بادشاہ ہے کہ پہلے کاسہ بڑا دیتا ہے پھر دامن خوشیوں سے بھر دیتا ہے اسکی رضا میں خیر ہی خیر ہے
*ہمیشہ قبرستان میں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیں
کہ کہیں قبر پر پاؤں نہ پڑ جائے
لیکن زندگی میں ناجانے کتنے
زندہ لوگوں کے دِل
اور جذبات پاؤں تلے روند دیتے ہیں
اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا*....😞💯