اسرائیلی بمباری اور اس کے بعد بارش اور اس کے بعد سیلاب کی صورتحال نے اس نوجوان کی حواس چھین لیے فلسطینی نوجوان کہہ رہا ہے کہ اگر مدد نہیں کرنی تو خدا کے لیے ہمیں ایک ہی بار میں مار دیا جائے
ایک وار کیا جائے خدا کرے وہ خالی نہ ہو اور ہم سب خدا سے جا ملیں ہمیں کسی سے کوئی امید نہیں۔💔