@fawadchaudhry فواد چوہدری صاحب جس نے چوری کرنی ہے کرے جس نے نہیں کرنی نہ کرے؟ جس نے قتل کرنا ہے کرے جس نے نہیں کرنا نا کرے بس اپنی مرضی ہونی چاہیے۔۔
انسان کے اپن�� بنائے ہوئے قانون کی اہمیت ہے آپ لبرلز کے نزدیک ایک ریاست چلانے کیلئے۔
اللہ کے بنائے قانون کو آپ کہتے ہو جس کی مرضی عمل کر نہ کرے۔