"موجودہ حکومت آج سے نہیں بلکہ شروع دن سے دہشت گردوں سے ملی ہوئی ہے۔
سوات آپریشن ہو یا ضرب عزم عمران خان نے آج تک دہشت گردوں کی مخالفت تک نہیں کی۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
1/2
Devistating terrorist attack at #DataDarbar. Condemn in the strongest possible terms. Reiterate our longstanding demand to implement NAP & sack all ministers who have links to banned outfits.
Meeting with Honourable Mr Asif Ali Zardari SB President Pakistan Peoples Party Parliamentarians,Ex President Pakistan at Bilawal House Karachi.
Date: 17-03-2019
Finance min called my speech ‘mulk dushman’ even though foreign minister agreed with everything I said. So the cabinet is clearly not on the same page. He took issue with my English, even though FM spoke in English. General Umar’s offspring are in no position to lecture ghairat.
شکریہ پاکستان آرمی
پاکستان افواج نے فخر سے قوم کا سر بلند کردیا ہے.
انڈیا کو سبق سکھانا لازمی ہوگیا تھا، اور وہ کام افواج پاکستان نے کر دکھایا.
ہماری قوم امن پسند قوم ہیں، ہماری قوم فر بھی امن چاہتی ہے۔ جنگ نہیں.
#SayNoToWar
#لندن، 20 فروری 2019:"ایک ایسا ادارہ قائم کیا جانا چ��ہیئے جو غیر سیاسی ہو جس کی نظر میں کوئی مقدس نہ ہو پھر اس کے ذریع سیاستدانوں کا احتساب ہوگا،ججوں کا احتساب ہوگا اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہوگا"۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#لندن، 20 فروری 2019:"ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کہہ رہے ہیں کہ بھٹوز کیلئے ہمیشہ پنڈی میں کربلا برپا کی جاتی ہے مگر پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں"۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#لندن، 20 فروری 2019:"پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ ہی جمہوری ادارہ اور عدلیہ کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب قانون پر عمل ہو اور قانون سب کیلئے یکساں ہو"۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری