یا اللہ اس پیاری رات کے صدقے کشمیر، فلسطین، سیریا اور جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے ان سب کی غیب سے مدد فرما، دشمنانِ اسلام کا منہ کالا فرما،
پاکستان کے دشمنوں کو بُری موت نصیب فرما.آمین یارب العلمین 🙏
مودی کی بنگلہ دیش آمد پر بنگالی مسلمانوں نےڈھاکہ میدان جنگ بنا ڈالا بنگلہ دیشی مسلمان،مسلمانوں کےقاتل مودی کی واپسی کا مطالبہ کررھے ہیں،اور دوسری طرف کشمیری مسلمانوں کا مالی،معاشی،جانی استحصال کیا جارھا ہےاور ہم ایک طاقتور ریاست ہونے کےباوجود بنگالیوں جیسی غیرت بھی نا دیکھا سکے
ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کے باعث بند
مہاراشٹر میں حکمراں شیو سینا کے کچھ رہنماؤں نے بھی بیکری کے نام پر اعتراض کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ کراچی بیکری کا نام میراٹھی زبان میں رکھا جائے ورنہ بیکری کو بند کرنے پر مجبور کردیا جائے گا۔
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال: کسی بھی مہم جوئی پر ہمارا جواب مؤثر ہوگا، سربراہ #پاک فضائیہ
27 فروری ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے، اس روز پاک فضائیہ نے اپنی شاندار صلاحیت کو منوایا، #ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان
#پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج
قوم کی حمایت سے مادر وطن کے خلاف تمام خطرات کا ہمیشہ دفاع کریں گے، #ڈی جی آئی ایس ��ی آر میجر جنرل بابر افتخار
آج کے دن بطور #قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم
#بھارتی فوجی مہم جوئی کے خلاف جوابی کارروائی کے 2 سال پورے ہونے پر قوم اور #مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: #عمران خان
کراچی والو متوجہ ہو یہ بچہ برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ بابا ربڑی کے سامنےاپنی والدہ کے ہاتھ کے بنائے ہوئے میکرونی فروخت کر رہا ہے جسکا ذائقہ بےحد لزیز ہے,جسے یہ بچہ 60 روپے میں فروخت کرتا ہےآپکا اگر برنس روڈ جانا ہو تو اس کی میکرونی ضرور ٹرائے کرکے اس باہمت بچہ کی حوصلہ افزائی کیجئیے گا
سری لنکن وزیراعظم سے کرونا سےوفات شدہ مسلمانوں کوجلائے جانے کے بجائے اسلامی طریقے سے“تدفین“کی اجازت کانوٹیفیکیشن جاری کروانے پر وزیراعظم پاک��تان کاشکریہ!بی بی سی کے مطابق سری لنکن مسلمانوں نے اس نوٹیفیکیشن کےاجراء پرمسرت واطمنیان کااظہارکرتےہوئے وزیراعظم پاکستان کاشکریہ اداکیا
#اسرائیل نے #فلسطین کی جامع مسجد ابراہیم میں جمعة المبارک کی نماز کے لئے آذان پر پابندی عائد کر دی
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے قریبی یہودی آبادکاروں کی بستی میں یہودیوں کا فیسٹیول جاری ہے۔ ایسے میں خدشہ ہے مشتعل #انتہاپسند یہودی مسجد پر حملہ کر سکتے ہیں
#حافظ طاہر قادری کے دونوں شہزادوں نے مل کر عاشقان مولا علی ��ضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں ایسی منقبت پڑھی کے عاشقان مولا علی خوشی سے جھوم اٹھے لازمی شئیر کریں۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا،
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف سخت ترین قانونی اقدامات اٹھائے جائیں اور کوشش کی جائے کہ غریب آدمی پر مزید کسی قسم کا اضافی بوجھ نہ پڑے۔
جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے: میجرجنرل بابر افتخار
انگلیاں اٹھانے والوں کو حکومت اچھے طریقے سے جواب دے رہی ہے۔ بے بنیاد الزامات کا کوئی وجود ہی نہیں ان کا جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ڈائریکٹر جنرل شعبہ تعلقات ��امہ آئی ایس پی آر
#ISPR
آج سے ٹھیک 27 سال پہلے 25 فروری 1994 میں انتہاپسند یہودیوں نے فلسطین کی مسجد ابراہیم پر حملہ کیا اور مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ اس حملے میں 29 فلسطینی مسلمان شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے