@SupariKhan بھائی میری صرف اتنی خواہش ہے کہ پارٹی متحد رہے آپ لوگ ایک دوسرے کا دست و بازو بنے جو اختلافات ہوں اسکو آپس میں بیٹھ کر حل کرلوں اور ماضی کی طرح ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مخالفین کی نیندیں حرام کر دو ۔
ریاض الحق (@Riazhaq) صاحب! سینئر صحافی حامد میر صاحب نے اپنے پروگرام کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر دہشتگردانہ حملوں میں شہداء کی لسٹ چلا دی ہے۔
یہ پوری لسٹ بھی نہیں ہے، اسے زیادہ لوگ تحریک انصاف کے شہید ہوئے ہیں۔
2024 انتخابات میں تحریک انصاف کا نوجوان لیڈر باجوڑ سے ریحان زیب شہید کر دیا گیا۔ بلوچستان میں ضلع ہرنائی میں تحریک انصاف کے امیدوار صدام ترین کی ریلی پر بم دھماکہ ہوا جس میں کافی لوگ نشانہ بنے تھے۔
صرف چار سال پہلے جب ٹحریک انصاف سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکیاں دے رہی تھی تو بلاول صاحب سوشل میڈیا پر گورنر راج کے خلاف نظمیں پوسٹ کرتے تھے اب انہوں نے خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوا دیا ہے
معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو اگر کسی نے پہنچایا تو وہ رافضی مجوسیوں اور یہودیوں کے حالیہ گٹھ جوڑ نے پہنچایا جن کے ہاں عام شہریوں کا قتل عام بھی جائز ہے حتی کے حالات احرام میں مقدس مقامات پر جانے والے معتمرین کا خون بھی حلال ہے یہ وہی مجوسی حوثی شیاطین ہیں جو چند دن قبل اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ایک مسلمان کا خون کعبہ سے زیادہ قیمتی والی باتیں کر رہے تھے
شام سے لیکن عراق تک عراق سے لیکر ایران تک ایران سے پاکستان تک سب سے زیادہ خون انہی مجوسیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا بہا ہے
مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے جب کسی صوبہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگا وہ پیپلز پارٹی والوں نے لگایا، انہوں نے کہا زرداری دوسری بار گورنر راج لگانے کا ارتکاب کر چکے ہیں ، گویا پیپلز پارٹی جمہوریت کے لبادوں میں جمہوریت کی قاتل واقع ہوئی ہے ۔
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان