اسلام آباد کی خوبصورتی اس کے سبز درخت تھے، مگر پولن الرجی کے نام پر 40 ہزار درخت کاٹ دیے گئے۔ نئے پودوں کو درخت بننے میں 15 سال لگیں گے، تب تک موسمیاتی تبدیلیوں سے کیسے نمٹا جائے گا؟
@CDAthecapital
اسلام آباد حسین ترین شہر تھا جس کی خوبصورتی اس کی پہاڑ اور سبز درخت تھے۔ آج اسلام آباد کو جنگی بنیادوں پر برباد کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد کو گنجا کرنے والے قومی مجرم ہیں۔
مل گئی ۔۔ مل گئی آخر کار وہ تاریخی وڈیو مل گئی۔
یہ نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا۔
آج کی تاریخ کے لحاظ سے ایک یادگار وڈیو
دیکھئے ظالم کیسے تاریخ بدل دیتے ہیں۔۔
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے آج دوپہر دو بجے سینٹورس مال اور تین بجے خداداد ہائیٹس گولڑہ اور زرغون/ زرگون ہائیٹس ترنول میں بطورِ ریہرسل سائرن بجائے جائیں گے۔ عوام سے گزارش ہے کہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP