نواز شریف آپ نے کیا سوچا تھا کہ پاکستان آئیں گے تو پزیرائی ملے گی ۔ لوگوں کی محبت ملے گی ۔ یہاں آپ گھر سے نکلنے کے قابل نہیں رہے ۔ عوام کی محبت کا محور اس وقت صرف ایک لیڈر ہے عمران خان اور عوام صرف اسے اپنا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے ۔ بات چار حلقوں سے شروع ہوئی اور عوام نے وہ چار حلقے حاصل کرکے چھوڑے تو 100 حلقے کیسے چھوڑ دے ۔ عزت اسی میں ہے کہ عوام کو اسکا مینڈیٹ واپس کریں اور دنیا کو خود پہ نہ ہنسائیں ۔
#عوام_کو_اپنا_حق_دو
235 NA سے جماعت اسلامی کے امیدوار معراج الہدی صدیقی نے بھی سیف الرحمن کو جیتا ہوا قرار دے دیا
فارم 45 کے مطابق سیف الرحمان فاتح ہے ایم کیو ایم کی جیت جعلی ہے۔۔!!
حافظ نعیم جیسا غیرت والا ہو تو مخالف ہوتے ہوئے بھی مینڈیٹ کی توہین نہیں کرتا وسیم قادر جیسا بیغیرت ہو تو حلف لے کر بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال لیتا ہے۔۔!!
غیرتمندی اور بیغیرتی کا فرق جان کر جیو۔۔🔥
جہانگیر ترین استحکام پارٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی اور سیاست کو خیرآباد کہہ دیا۔۔۔جہانگیر ترین صاحب ایک وقت تھا اس عوام نے آپ کو بے حد عزت بخشی تو جانے سے پہلے یہ بتا جائیں
وہ کون تھا جس کے کہنے پر آپ نے خان کو دھوکا دیا۔۔؟؟؟