بچا ہوا کھانا ضائع نہ کریں
گھروں ، شادی ہالوں اور ریسٹورنٹس کا بچا ہوا صاف کھانا مستحق��ن تک پہنچانے کے لئے رحمانی فری دستر خوان سے رابطہ کریں ۔ آپکا بچا ہوا کھانا آپکے لئے صدقہ بن سکتا ہے اور رمضان میں مستحقین کی سحری و افطاری کا ذریعہ بن سکتا ہے اور اللّٰہ تعالی بھی راضی ہونگے
@khurram143 آپنے زندگی میں کبھی سنا بھی نہ ہو شاید۔۔۔۔ تونسہ شریف میں کئی دیہائیوں سے دیون پٹرولیم کمپنی کا پلانٹ مسلسل کام کر رہا ہے اور ہم نے کبھی بند ہوتے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔ اسی کوہ سلیمان میں جہاں سے آپ کو بڑی بڑی گینگز اور قبائلی دشمنیوں کی خبر آتی ہے وہاں یہ کمپنی سکون سے کام کر رہی ہے۔۔۔
For the first time in test cricket history, last three batsmen were the top scorers for a team.
It came into records for West indies against Pakistan in the first inning of the Multan test.
#Cricket#PAKvsWI#cryptocurrency