تو اٹھارہویں ترمیم کا پھر سندھ کو فائدہ کیوں نہیں ہوا۔ پنجاب سے آٹھ گنا زیادہ بجٹ خرچ کر کے بھی کچھ انفرا سٹرکچر تعمیر نہ ہو سکا؟ تو گویا اٹھارہویں ترمیم تو پیپلزپارٹی کے منحوس ثابت ہوئی ناں برخوردار بلاول بھٹو زرداری صاحب
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
کل دو گریٹ پاورز کے دونوں صدور، اپنی دو طرفہ میٹنگ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔
کیونکہ جب آپ بطور سربراہ حکومت، کسی خارجہ محاذ پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو لکھی ہوئی تقریر ہی پڑھتے ہیں جو خارجہ امور کے ماہرین ہر قسم کے معاملات اور خارجہ تعلقات کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر لکھتے ہیں۔ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر لکھا جاتا ہے کیونکہ کوئی ایک جملہ یا ایک لفظ تمام محنت پر پانی پھیر سکتا ہے، تعلقات بگاڑ سکتا ہے۔
جبکہ ہمارا ایک کھوتا، خارجہ محاذ پر بھی بغیر سوچے سمجھے ڈھینچوں ڈھینچوں لگا دیتا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ خارجہ تعلقات تباہ کر کے رکھ دیے۔ الٹا اس کی کلٹ لڈیاں ڈالتی تھی کہ ہمارا کھوتا تو لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھتا وہ تو کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
جن لوگوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی اسے اقتدار سے محروم کیا ۔ اس سازش کے سارے کردار قومی مجرم ھیں ۔ اس سازش کے نتیجہ میں ملک کے ساتھ جو کچھ ھوا اور اس کی قیمت قوم آجُ بھی کر رہی ھے۔ جن قوموں میں سازشی کیفر کردار تک نہ پہنچاۓ جائیں وہاں ا یسے سانحات کے امکان نہیں ختم نہیں ھوتے۔
ناجائز سگریٹ سازوں پر تین سو ارب روپے کی ٹیکس چوری کا الزام ہے۔ تو دس کروڑ میں سینیٹر شپ خریدنا اور اتنے میں پرائم ٹائم چینل کی اینکر ہائر کرکے سرکار کے خلاف مہم چلانا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں۔
چار افراد ریاست کی جان کو آئے ہوئے ہیں۔
خان صاحب کی بردباری!!
اکتوبر 2014 کو ملتان جلسے میں 7افراد فوت 40زخمی ہو گئے، DJ بٹ نے مائیک پر درخواست بھی کی،پر قریشی صاحب نے کئا “خاموش”بیہوش اور نیم جان افراد کوسٹیج کے پاس بھی لایا گیا پر سٹیج پر موجود افراد نے انہین اہم نہ جانا
Look who’s talking! A monster who patronizes and promotes the rape of Palestinian prisoners — women, men, and children — by Israeli soldiers, prison guards, and dogs.
Humanity’s head hangs in shame.
قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی یہ نایاب تصاویر کسی کرم فرما نے اکٹھی کر دی ہیں۔ لائیک اور ری ٹویٹ کرتے جائیں، یوتھڑ بھیڈو اور بکریوں کے لئے برنال کا انتظام خود ہی ہو جائے گا۔
بسم اللہ
😂😂
ہم کورکمانڈر ہاؤس جارہے ہیں یاسمین راشد
ہم کورکمانڈر ہاؤس کے اندر قبضہ جما بیٹھے ہیں عالیہ حمزہ
غلامی کا وقت ختم ہوچکا ہے ہم آزادی حاصل کرچکے ہیں مراد سعید
ان شاءاللہ جی ایچ کیو جارہے ہیں شہریار آفریدی
عمران نہیں تو پاکستان نہیں شاندانہ گلزار
ناظرین 9 مئی کا سانحہ کیسے ہوا 👇
نصراللہ ملک اطہر کاظمی کو اچھے سے بتا رہے ہیں باقی سیاستدانوں ہی کے نہیں عمران نیازی کے بیانات بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں یوتھئے عمران خان کو غلطیوں سے پاک دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔
Pakistan Navy rendered assistance to stranded vessel MV GAUTAM in the Arabian Sea carrying seven crew members, including six Indian and one Indonesian nationals, after the vessel suffered a critical technical failure while enroute from Oman to India. 1/2
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری
Nation Always Love & Respect Faez Isa
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین ابوٹیریان اور انکی جورو کے مقدمہ سماعت دوران اس وقت ڈرامائی صورتحال پیش آئی جب جسٹس ڈوگر نے سلمان صفدر کو قادر ٹرسٹ سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل دینے کو کہا لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں ہے جس پر جسٹس ڈوگر نے جواب دیا کہ باہر میڈیا پر آپ کہتے ہیں ہمارے دلائل کوئی سنتا نہیں اور اب جب میں دلائل دینے کا کہ رہا ہوں تو آپ کہ رہے ہیں مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں
تو کیا یہ پین یکی نہیں
خان حکومت کے مشیر رزاق داؤد صاحب کی کمپنی"روش پاور"کو 30 ارب روپےکی ادائیگیاں
ندیم بابر کو اربوں روپےکا منافع!
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو بھی پاور سیکٹر کی انکوائری رپورٹ کے مطابق 4ارب اٹھاسی کڑور کی غیر منصفانہ اضافی کمائ : مرحوم ارشد شریف
عمران خان کو آپ نے غلط بند کیا ہوا ہے
مشرف دور میں ہم نے بہت سختی کاٹی ہمیں فزیکل ٹارچر کیا گیا،
ایک صاحب کا نام ضرور لوں گا تا کہ اس کی فیملی کو پتہ ہو کتنا گھٹیا تھا وہ میجر جنرل ندیم اعجاز،
بھگٹی کو قتل کروانے اور مشرف سے کروانے اور لال مسجد جمکے وقعت میں یہ ملوث تھا، سعد رفیق