پیپلز پارٹی کے ڈرامے باز سینیٹر بہرامند تنگی جن کو 145 روپے لیٹر پٹرول عمران خان کے دور میں مہنگا لگتا تھا
اب انکی سائیکلیں کدھر ہیں ان کے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں
آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد جو بیماری کے باوجود انسانی حقوق اور ملکی ترقی کے لئے لگاتار محنت کرتی رہیں، اس فاشسٹ حکومت کے مظالم کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہیں۔ آئیں ان کے لئے مل کر آواز اٹھائیں۔
#ReleasePoliticalPrisoners
آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد جو بیماری کے باوجود انسانی حقوق اور ملکی ترقی کے لئے لگاتار محنت کرتی رہیں، اس فاشسٹ حکومت کے مظالم کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہیں۔ آئیں ان کے لئے مل کر آواز اٹھائیں۔
#ReleasePoliticalPrisoners
ظالمو کیا تم لوگوں کے سینوں میں دل نہیں ہیں ؟ کیا یہ بچے معصوم نہیں یا وہاں مرنے والے لوگ انسان نہیں؟
۔۔
کیا ہر چیز پر تمہارے بیوی بچوں خاندانوں کا حق ہے باقی سب کُوڑا کرکٹ ہیں ؟
دشمن کے بچوں کو بعد میں پڑھا لینا پہلے اپنے بچوں کو تو یتیم ہونے سے بچاؤ ۔
خدا کی مار ہو ذمہ داروں پر
ان تصویروں کو ہر طرف وائرل کر دیں.
سول جج عاصم کی بیوی سومیا جس نے اس غریب بچی رضوانہ کے
دونوں بازوں، دانت، سر اور گردن کی ہڈی متعد جگہوں سے توڑ ڈالی۔نہ اس جج کا قانون جگا نہ ضمیر کہ روکے مگر درخواست ہے عوام ضرور جاگے انھیں کیفرے کردار تک پہنچانے کیلئے
یہ دیکھیں ذرا ۔۔۔۔۔۔
باقی ممالک میں لوگ اپنی فوج سے کتنا پیار کرتے ہیں وجہ یہ ہے کہ ان ممالک کی فوجیں صرف اپنی ڈیوٹی کرتی ہیں نہ سیاست میں ٹانگ اڑاتی ہیں نہ بزنس کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
یہ پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید ہیں جس نے اپنی ملازمت کے آخری دن اپنی قلم سے سیاہی خالی کر دی کہ یہ سیاہی بھی ملک کی امانت ہے میں گھر لے کر نہیں جا سکتا، ایسے ایماندار لوگوں کی وجہ سے 1960 میں پاکستان نے جاپان کو 12 کروڑ قرضہ دیا تھا آج جج خزانے کو چونا لگا کر جاتے ہیں
جب باپ کی زبان ایسی ہوگی تو فیر بیٹے کے مونہہ سے بھی پھول ہی برسیں گے نا
بہاولپور اسکینڈل کے مرکزی ملزم ولی داد کے والد طارق بشیر چیمہ کی ایک صحافی سے انتہائی شریفانہ گفتگو