آج مرشد عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی
عمران ٹائیگرز بلوچستان کی کارکردگی پیش کی اور سیاسی و تنظیمی حوالے سے گفتگو ہوئی
کپتان نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں نوجوانوں کو ٹکٹ دیں گے
مرشد کے حوصلے بلند تھے
انشاءاللہ اگلا وزیر اعظم عمران خان ہوں گا
جبر کا یہ موسم گواہ رہے گا جب آئین قانون کا قتل عام ہو رہا تھا
جب لاکھوں نوجوان مایوس ہوکر اس ملک کو ہمیشہ کے لیے۔ چھوڑ کر جا رہے تھے اس وقت پاکستان کے کونے کونے میں امید کی کرن بننے والے دو مرکزی نوجوان لیڈر احسان طور اور مبشر عباسی ان نوجوانوں کو پرامن جہدوجہد کی فکر تھے
مولانا صاحب آہستہ آہستہ عمران خان کے بیانیے کو اپنا رہے ہیں لیکن عوام کو چاہیے کہ وہ ہوشیار باخبر اور سیاسی حالات پر گہری نظر رکھیں
ہماری اولین ترجیح عمران خان اور اسیران کی صحت اور رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہونی چاہیے
اپنے اصل مقصد سے توجہ ہٹنے نہ دیں،
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھربڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو ہمارےخود کو بڑے بڑے پھننے خان سمجھتے ہیں اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو مقابلہ دور کی بات انکے قریب بھی آسکیں
افغان ستان سے تعلق رکھنے والا یتیم بچہ سعید اللہ احمدزئی کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے انتقال کر گیا۔ اہلِ علاقہ اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق تورخم بارڈر کی طویل بندش کے باعث بچے کو علاج کے لیے پشاور آنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال سمیت علاج
اسٹیبلشمنٹ کے غلط پالیسیوں کے وجہ سے ملک میں مزاحمت انتہاء کو پہنچ چکی ہیں
جیسے اب واپس پلٹنا مشکل نہیں ناممکن ہوچکا ہے
ریاست نوجوان نسل کے ذہنوں کو آب کنٹرول نہیں کرسکتی کیونکہ یہ نسل ذہنی طور پر آزاد ہوچکی ہے،
دن 46۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK ، جن کی عمریں تقریباً 70 برس ہیں، ایم پی او کے تحت بغیر کسی الزام کے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
آج وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت نظربندی کے مقدمات کی سماعت سے "تاحکمِ ثانی" روک دیا۔ عدالت کے سامنے دلیل یہ دی گئی کہ جہاں فوج کارروائی کر رہی ہو، وہاں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔
یہ عدالت 27ویں ترمیم کے ذریعے بنائی گئی – وہی ترمیم جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا اور انہیں تاحیات فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دیا۔ @UNHumanRights نے خبردار کیا تھا کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو "شدید نقصان" پہنچائے گی۔
یعنی ریاست ایم پی او کے تحت کسی کو بھی قید کر سکتی ہے، اور عدالتیں اس کے خلاف درخواست سن بھی نہیں سکتیں۔ لاہور میں میرے خاندان کی درخواست ایک تکنیکی بنیاد پر نمٹا دی گئی، جبکہ ان کی نظربندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اور کل میری والدہ اور خالہ کی سماعت پر جج صاحب آئے ہی نہیں۔
یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔
ان پر فردِ جرم عائد کرو یا انہیں رہا کرو۔
#FreeImranKhanAndFamily
میں حلفاً کہتا ہوں کہ مریم صفدر کے پاس سے کبھی آپ کو کرپشن کی خوشبو نہیں آئے گی کبھی آپ کو کرپٹ لوگ ان کے قریب نظر نہیں آئیں گے ( ابے سے دوری اختیار کر لی ؟ ) کبھی دو نمبر لوگ ان کے قریب نظر نہیں آئیں گے ( خود دو نمبر ہے ) ان کی ٹیم میں کوئی ایک بندہ ایسا نہیں جو کرپشن میں ملوث ہو ! دانیال چوہدری ۔۔
یہ وہی دانیال چوہدری ہے جس نے کاشف عباسی کے پروگرام میں قرآن پاک پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ میں فارم 45 والا ہوں ۔
اللہ ان تمام خواتین کے لیے اسانیاں اور جلد رہائی عطا فرمائے
ڈاکٹر یاسمین 1274 دن
بشری بی بی 924 دن
صنم جاوید 894 دن
عالیہ حمزہ 675 دن
مہارنگ بلوچ 583 دن
بیبو بلوچ 583 دن
گلزادی بلوچ 563 دن
رائے فردوس 418 دن
فلک جاوید 408 دن
ایمان مزاری 301 دن
علیمہ خان 69 دن
عظمی خان 68 دن
نورین خان 45 دن
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔
جبر کا تجزیہ | نمبر 3: عدالتوں کو خاموش کرو
فلپائن، ستمبر 1972۔ صدر فرڈینینڈ مارکوس مارشل لا نافذ کرتے ہیں، اور سب سے پہلے گرفتار ہونے والوں میں اپوزیشن سینیٹر نینوئے اکینو بھی ہیں، جنہیں عام طور پر مارکوس کا جانشین سمجھا جا رہا تھا۔ اکینو اپنی رہائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہیں، مگر 1974 میں عدالت مارشل لا اور ان کی حراست دونوں کو درست قرار دے دیتی ہے۔ تین سال بعد ایک فوجی کمیشن انہیں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت سنا دیتا ہے۔
یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے:
– عدالتی فیصلہ ایک من مانی حراست کو قانون کا لبادہ پہنا دیتا ہے
– ہر مسترد درخواست اگلے قیدی کو یہ پیغام دیتی ہے کہ کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
– حکومت کو اپنا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی، کیونکہ وہ بس اتنا کہہ دیتی ہے کہ عدالت فیصلہ دے چکی ہے
یہ حربہ کیوں ناکام ہوا:
– اکینو ٹوٹنے سے انکاری رہے۔ انہوں نے سات سال سات ماہ جیل میں گزارے، جن میں سے کچھ عرصہ قیدِ تنہائی میں، اور 40 دن کی بھوک ہڑتال کی۔ دو دل کے دوروں کے بعد انہیں علاج کے لیے امریکہ جانے کی اجازت ملی، اور تین سال بعد، یہ خبردار کیے جانے کے باوجود کہ انہیں قتل کیا جا سکتا ہے، وہ واپس منیلا آ گئے۔ 21 اگست 1983 کو انہیں ایئرپورٹ پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
– ان کی بیوہ کوری، جو کبھی کسی سرکاری عہدے پر نہیں رہی تھیں، 1986 کے انتخابات میں مارکوس کے مقابلے میں کھڑی ہوئیں۔
– مارکوس نے خود کو فاتح قرار دیا اور نتیجہ ماننے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کے اپنے کمپیوٹر ٹیکنیشن دھاندلی میں مدد دینے کے بجائے کام چھوڑ کر چلے گئے، اور لاکھوں لوگ منیلا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ چار دن بعد مارکوس ملک سے فرار ہو گئے، اور کوری اکینو صدر بن گئیں۔
کسی عدالت نے نینوئے اکینو کو آزاد نہیں کیا۔ ان کے خاندان اور ان کے لوگوں نے کیا۔
جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔
آپ نے یہ حربے کہاں دیکھے ہیں؟
#FreeImranAndFamily
ممبر قومی اسمبلی نور عالم خان کے بھتیجے فہد خان کے ق ت ل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ق ت ل ہونیوالے فہد خان نادرا میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے ۔۔۔
آزاد کشمیر میں طلبہ کے احتجاجی نعرے
گولیاں چلانے اور چلوانے والوں کو اندازہ بھی نہیں کہ نفرت کی یہ آگ کتنی تیزی سے پورے پاکستان میں پھیل رہی
#RightsMovementAJK
اس میں کوئی شق نہیں اس وقت ملک میں جہاں سے بھی اسٹبلشمنٹ مخالف بیانیہ آتا ہے عوام سپورٹ کرتا ہے تو مولانا کو یہی کہاں گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اگر آپ نے جگہ بنانا ہے تو یہیں موقعہ ہے گود پڑھوں جتنا بول سکتے ہوں بولتے جاؤں کوئی روک ٹوک نہیں
مولانا فضل الرحمان اس وقت صرف اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت سے مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مجھ سے اختلاف کرنے والے صرف 2 باتیں بتائیں
1: مولانا کے مطالبات کیا اور کہاں ہیں؟
2: مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر کونسی تحریک چلانے والے ہیں؟
شکست امریکہ میں ٹرمپ اور ٹرمپ کے جماعت کی ہوئی
مگر خوف و گبراہٹ پاکستان میں بیٹھے کچھ لوگوں پر طاری ہوگئی،
امریکہ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو اتنا خوف کس بات کا ہے