وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ اجلاس سے خطاب کے دوران قرآنی آیات کا حوالہ دیا۔
"اگر وہ صلح کی طرف مائل ہو تو تم بھی صلح اختیار کرو۔‘‘ (سورۃ الانفال، آیت 61)
#PMShehbazAtUNGA81 🇵🇰🌏
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگیں ہیں اور ان کا کھلنا اور محفوظ رہنا ناگزیر ہے۔ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں، مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
حضورِ اکرم، رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں کروڑوں درود و سلام۔ 💚
حسبِ روایت، ہر سال کی طرح اس سال بھی میرے انتخابی حلقہ PP-172 کی تمام یونین کونسلز میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر خصوصی فلوٹس کا اہتمام کیا گیا۔ گلی گلی، محلہ محلہ آقا کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشیاں منائی گئیں اور محبت و عشقِ رسول ﷺ کا پیغام عام کیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر خواتین میں خصوصی دوپٹے جبکہ بچوں میں بیجز، جیومیٹری باکسز اور ٹافیاں تقسیم کیے گئے، تاکہ ہماری نئی نسل کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ سے محبت مزید پروان چڑھے۔
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔💚
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات۔
ملاقات میں پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور جدید مواقع کی فراہمی کے لیے جاری حکومتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور نوجوان نسل کو ملکی ترقی کے عمل میں بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد اللہ خاں بھی موجود تھے۔
#Ranamashhood
From a Danish School classroom to the top of the Lahore Board — a remarkable example of how merit and opportunity can transform lives. 🇵🇰
Addressing the International Youth Day gathering, Chairman PMYP Rana Mashhood Ahmad Khan highlighted the student’s achievement and commended Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s Danish Schools initiative and commitment to merit and transparency.
#PMsYouthProgramme
#YouthLovesShehbaz
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان
ترکیہ، سعودیہ، پاکستان
🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ قوم کو مبارک ہو۔
#SaudiPakistanTürkiye
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی معروف موٹیویشنل اسپیکر، ٹرینر، ایجوکیٹر اور مصنف قاسم علی شاہ سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کی فکری و شخصی تربیت، مثبت سوچ کے فروغ، قیادت کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نوجوان نسل کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#Ranamashhood
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
One laptop. One opportunity. A future full of possibilities..!
A talented madrassa student from Dera Ismail Khan, KPK, passionate about video editing and determined to earn a livelihood through his skills, reached out to the Chairman Prime Minister's Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, with a simple request, a laptop to help him pursue his dreams.
Recognizing his talent and determination, Chairman Rana Mashhood personally presented him with a laptop at the Prime Minister's Office, turning hope into opportunity.
At PMYP, we believe that talent should never be held back by limited resources. If Pakistan's youth have the passion to learn, the courage to dream, and the determination to succeed, PMYP will continue to stand by them every step of the way.
#PMYP #EmpoweringYouth
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے اسلام آباد کلب میں گورنر سندھ، سید نہال ہاشمی، کے اعزاز میں عشائیے کی میزبانی کی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی ترقی، قومی یکجہتی، بین الصوبائی ہم آہنگی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے مشترکہ ترجیحات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#Ranamashhood
قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے!
وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ان کا شاندار اور پرتباک استقبال کیا۔ دورے کے دوران اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر اہم مشاورت۔
#NawazSharif#ShehbazSharif#PMLN#Islamabad #PakistanPolitics
کل اللہ کے فضل سے ایک بھی سیٹ مسلم لیگ (ن) سے نہیں جائے گی۔ کل تمام سیٹیں مسلم لیگ کو ملیں گی کیونکہ مسلم لیگ (ن) نام ہے خدمت کا، نام ہے ڈلیور کرنے کا۔
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں
"کشمیر کے اندر غلط فہمیاں پیدا کرنے اور پاکستان میں انتشار و تقسیم کی ہر کوشش دشمن کا مذموم ایجنڈا ہے، لیکن معرکۂ حق کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سربراہی میں پوری پاکستانی قوم مٹھی کی طرح متحد رہی۔ دشمن یہ سمجھتا تھا کہ پاکستان کے اندر نفرت کا بیج بو دیا گیا ہے، مگر پوری قوم نے سبز ہلالی پرچم تلے سیسہ پلائی دیوار بن کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام ہوگی اور وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور قومی یکجہتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔"
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام
رانا مشہود احمد خاں
خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت آزاد جموں کشمیر کی مہاجر نشستوں کے الیکشن کا جائزہ اجلاس۔ پنجاب میں دو اگست کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے تمام اضلاع ااور تحصیلوں کی ڈور ٹو ڈور کمپین اور الیکشن کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا