اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے گزشتہ ٹیسٹ کے رپورٹ کی روشنی میں سینئر ڈاکٹروں کے بورڈ کی ہدایت پر انہیں آج بلڈ چڑھایا گیا۔
#GetWellSoonAltafBhai
سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹرڈیوڈ لپکن (Dr David Lipkin) نے جناب الطاف حسین کا معائنہ کیا۔سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم جناب الطاف حسین کے علاج پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔انہیں ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ضروری ادویات بدستور دی جارہی ہیں جس سے ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین طبیعت کی ناسازی کےباعث گزشتہ سات روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
@Pi_UpdatesDaily@Zetarium_ Who exactly are you?
Where are you really from?
Were you hired by the Pi Team to manufacture hype and distract people from the Pi Core Team’s lack of transparency?
دیر جلسے کے بعد ایک نوجوان گاڑی کے پیچھے ڈور رہا تھا تقریباً 500 میٹر ڈور لگانے کے بعد وزیراعلی سُہیل آفریدی نے گاڑی سے اُتر کا ساتھ بیٹھا باقی وڈیوں دیکھ لے @2Kazmi بھائی نے اس کا ذکر بھی کیا لیکن میں چاہتا ہو قوم کو پتہ چلے کیسا ہے عمران خان کا وزیراعلی ۔