وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود کا اسلام آباد میں ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کا دورہ
ٹی آئی پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا استقبال کیا
سیکرٹری مواصلات کیپٹن ر خرم آغا، آئی جی موٹروے پولیس سلطان خواجہ بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے ٹی آئی پی انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں کو سراہا، ترجمان
مولانا اسعد محمود نے ٹی آئی پی حکام کئ حوصلہ افزائی کی کہ وہ ملک میں ٹنلنگ پراجیکٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ترجمان
وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے بعد وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی حکومت ترکیہ کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گا، اسحاق ڈار
پاکستان اس غم کی گھڑی میں اپنے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے ساتھ ہے، مولانا اسعد محمود
ترکیہ کی عوام کے دکھ اور درد کا اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں، وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود
وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی اسلام آباد میں ترکیہ کے سفارتخانے کا دورہ
وفاقی وزراء اسحاق ڈار، مولانا اسعد محمود کی پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی سے ملاقات
وفاقی وزراء نے ترکیہ میں آنے والے سانحہ پر ترکی کے سفیر سے اظہار افسوس کیا
وفاقی وزراء کی سانحہ ترکیہ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعاء مغفرت
وفاقی وزراء نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئیے
این ایچ اے ملازمین کیلئے جائز سہولیات پیدا کریں گے،
ملازمین سے متعلق تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،
وزارت مواصلات عوام اور اپنے ملازمین کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے،
این ایچ اے اپارٹمنٹس کو جلد مکمل کرکے ملازمین کے حوالے کئیے جائے، مولانا اسعد محمود
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس
چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا، ممبر ایڈمن، ممبر ای سی سمیت دیگر افسران شریک
نیشنل ہائی وے کونسل اجلاس میں بورڈ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بریفنگ
اجلاس میں مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری
نیشنل ہائی وے کونسل ملازمین کے اپارٹمنٹس سے متعلق بھی وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بریفنگ
این ایچ اے کے ساتھ لمبے عرصے سے کام کرنے والے مطلوبہ شرائط پر اترنے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے، مولانا اسعد
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس
چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا، ممبر ایڈمن، ممبر ای سی سمیت دیگر افسران شریک
نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس اہم منظوریاں دیں گا
این ایچ اے اپارٹمنٹس سے متعلق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود متحرک
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت اپارٹمنٹس کی تعمیر سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
چئیرمین این ایچ اے کیپٹن ر خرم آغا سمیت این ایچ اے کے اعلی حکام اجلاس میں شریک
موٹروے ایم ون اور ایم ٹو جنکشن پر اسلام آباد ائیرپورٹ کی طرف دو اضافی لوپس کو فوراً مکمل کیا جائے، مولانا اسعد محمود
دو اضافی لوپس کی تعمیر سے پشاور اور لاہور سے آنے والے مسافروں کیلئے ائیرپورٹ جانے کیلئے آسانی پیدا ہوگی، مولانا اسعد محمود