@aikcupchay آپا جی یہ محبت اور دعائیں تو آپ کی ہیں جو ہمیشہ نچھاور کرتی ہیں۔ الفاظ تو بس چھوٹا سا اظہار ہیں اس احترام کا جو دل میں ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و شاد رکھے 🌸🥰
@Rk001188@Farishtay4 آپا بات درست ہے اصل مسئلہ صرف غیر سنجیدگی نہیں بلکہ پروفیشنل ایٹیکیٹ کی تربیت کا فقدان ہے یہ کسی نے سکھایا ہی نہیں کہ LinkedIn کو کیسے استعمال کرنا ہےمحدود جاب مارکیٹ میں لوگ وزیبلٹی بڑھانے کے چکر میں ہر طرح کی پوسٹ کر دیتے ہیں۔ اور یہ رجحان صرف پاکستانیوں تک محدود نہیں ہے !!
ہم لوگ بھی کتنے بیوقوف ہوتے ہیں تا عمر نعرے لگاتے رہتے ہیں سب سے پہلے فلاں اور ڈھمکاں، حالانکہ کسی کے لئیے سب سے پہلے کیا آتا ہے یہ اس انسان کے حالات طے کرتے ہیں مسئلہ ایک بھوکے کے لئیے سب سے پہلے روٹی کا نوالہ ہوتا ہے۔
علینہ عامر LUM'S میں چیف گیسٹ بن کر لیکچر دے رہی ہے ، نیشا پومی ڈائلاگ والے لڑکے کے ساتھ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس سیلفیاں لے رہے ہیں، آن لائن فیلڈ میں عوام کو چونا لگا کر خود امیر ہونے والوں کو عوام اپنا آئیڈیل بنا کر ان سے بزنس/ سلکز کنسلٹیشن اور برائٹ فیوچر کے طریقے پوچھ رہی ہے👇+