🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
#OnePlantForAltafBhai
9 ستمبر سے 15 ستمبر
لگائیں ایک شجر
منائیں 17 ستمبر
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہفتہ شجرکاری جاری ہے اس سلسلے میں برطانیہ شہری نے گلاسٹرشائر میں پودا لگایا اور اپنا پیغام دیا
@AltafHussain_90
👇🏼👇🏼👇🏼
خصوصی ترانہ " لگائیں ایک شجر ۔ منائیں 17 ستمبر " 🍀
ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے تیار کردہ یہ خصوصی ترانہ رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار حسین نے تحریر کیا ہے جس کی کمپوزیشن اور وڈیو میکنگ وڈیو سیکشن نے کی ہے۔
#OnePlantForAltafBhai
https://t.co/lp2G1ZQSni
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
11 ستمبر 2026
شدت غم سے نڈھال شہری پھٹ پڑے
ہماری کل کائنات لُٹ گئی ہے
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کوفارم 47 کا مینڈیٹ والاقرار دیکر کہا کہ انہوں نے تماشا لگایا ہوا، یہ کیا ہماری حفاظت کریں گے
اس سانحے پرعوام کی جانب سےمصطفی کمال کےاستعفے کامطالبہ زور پکڑ رہاہے
بے شک
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
ایم کیو ایم کے وفد نے آج ایم کیو ایم کے کارکن سعید گدی شہید کے ماورائے عدالت قتل، کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگی اور قائد تحریک الطا�� حسین پر پابندی کے خلاف ٹین ڈاؤننگ جاکر برطانیہ کے وزیراعظم کے نام پٹیشن پیش کی۔وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیز آبادی ، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ اور ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر معین خان شامل تھے۔
#StopKillingMQMWorkers
#ReleaseAllMQMWorkers
آہ صابر علی🖤 :
کراچی سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی صابر علی بھائی جو برسوں تک روزنامہ قومی اخبار سے وابستہ رہے، 90 کی دہائی میں صابر بھائی سے نائن زیرو پر پریس کانفرنسوں ،اجتماعات اور دیگر تقریبات کی کوریج کے لئے تشریف لاتے، نیوز روم آئے بغیر نہ جاتے، خبروں کے سلسلے میں صابر بھائی سے روازنہ رابطہ رہتا۔
چند سال قبل انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا جس پر وہ تازہ ترین حالات و واقعات پر باقاعدگی سے تبصرے اور تجزیئے پیش کرتے،لندن سے بھی صابر بھائی رابطہ رہا، چند روز قبل بھی ان کی علالت کے دوران گفتگو ہوئی، بہت باہمت پایا، آج وہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
صابر علی مرحوم ایک سچے اور اصول پرست صحافی تھے، ہمشہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتے۔جس کی وجہ سے انہیں بہت مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ان کا جانا ایک بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ صابر علی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔
#SabirAliRIP
بانی تحریک الطاف حسین ……آپ کاشکریہ
#11JuneAltafHai
نام اور شناخت کسی بھی فرد ……کسی گروہ……یاکسی بھی قوم کے لئے بنیاد ی جزو ہے۔ اس کے بغیرکسی بھی گروہ یاقوم کی کوئی اہمیت یاحیثیت نہیں۔
اے پی ایم ایس او سے قبل ……بانی وقائد تحریک الطاف حسین سے قبل ……ان کی تحریک سے قبل مہاجر بے نام اور گمنام تھے……ان کی کوئی شناخت نہیں تھی……
11جون 1978ء وہ تاریخی دن ہے جب بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (APMSO) کی شکل میں ……صرف ایک طلبہ تنظیم ہی قائم نہیں کی بلکہ ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی جس نے بے نام ……گمنام اوراپنی شناخت سے محروم مہاجروں کو ایک نام دیا……انہیں ان کی شناخت دی ……اورمختلف ناموں اورٹکڑوں میں بٹے ہوئے لوگوں کوایک قوم بننے کا پیغام دیا……اور اپنے حقوق سے محروم……اوراپنے وجود کی اہمیت سے بے بہرہ لوگوں میں اپنے حقوق کے لئے اٹھنے ……متحد ہونے ……انہیں عملی جدوجہد کرنے اورایک باعزت زندگی کے لئے میدان عمل میں آنے کا شعوردیا۔
اسی شعور��ے اے پی ایم ایس او جیسی تحریک کے بطن سے ایم کیوایم جیسی عوامی طاقت کوجنم دیا۔ اس تحریک کو وقتی طورپردبایا توجاسکتا ہے……اس کے سفر کووقتی طورپر بظاہرکمزورکیا جاسکتا ہے لیکن اس نظریہ کو……اس شعور کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔
شعوروفکر……اورعملی میدان میں جدوجہد کے اس سفرکوآج 48 سال ہوگئے……اس 48 ویں یوم تاسیس پربانی وقائد تحریک الطاف حسین کومبارکباد……ساتھ ہی بانی تحریک الطاف حسین کا شکریہ ……ہمیں نام دینے کا ……شناخت دینے کا……ایک بامقصد زندگی کا شعور دینے کا……اورمنزل پر پہنچنے کے لئے راستہ دکھانے کا……شکریہ ……آپ کا شکریہ۔
@azizabadi اس نے جو کارنامے کیے ہیں یہ معافی کے قابل ہے؟ کل کو دیگر غدار بھی معافی مانگیں تو انکو بھی اس کی طرح اسپیس دیا جاے گا؟ بھائی کے لیے غلیظ زبان استعمال کرنے والی غلیظ عورت
پی آئی بی سیکٹر کے شہدا کے گھروالے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے سلامتی اور صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر کی دعا کررہے ہیں
#GetWellSoonAltafBhai
وفا کی علامت اورجرات کااستعارہ
شہیدوفاپروفیسر حسن ظفرعارف ایک عالِم
جن کےقتل پرپاکستان کی سیاسی ومذہبی جماع��وں،
میڈیا،انسانی حقوق کیطتنظیموں اور زندگی کےدیگرشعبوں سے تعلق رکھنےوالوں نےمجرمانہ خاموشی اختیارکرکےاجتماعی بےحسی کامظاہرہ کیا
#SaluteToHasanZafarArif
حق مغفرت کرے،آمین
” کراچی میں پی ٹی آئی کی بڑی ریلی کے دو ہیرو ہیں، ایک سہیل آفریدی ، دوسرے الطاف حسین جنہوں نے MQM والوں کو کہا جاؤ PTI ریلی کو سپورٹ کرو ۔ کراچی کا کوئی بے تاج بادشاہ ہے تو وہ الطاف حسین ہیں “
انٹرنیشنل چینل” ٹاپ سیکرٹ “ کی رپورٹ
https://t.co/mJOeWYZxxu
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
یہ ہے پیپلزپارٹی کے وڈیروں کی غنڈہ گردی اور وڈیرہ شاہی جو غریبوں کو قتل بھی کررہے ہیں اور قاتل کے خلاف مقدمہ تک درج نہیں کیا جارہا ہے۔ صرف ایف آئی آر کے لئے بھی عوام کو دھرنا دینا پڑ رہا ہے ۔ قاتلوں کو گرفتار کیا جائے
وڈیرہ شاہی مردہ باد ۔ پیپلزپارٹی مردہ باد