وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیئرمین ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی برائے وزیر اعلیٰ سپیشل انیشیٹوز و ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے ویئر ہاؤس نگہبان رمضان پیکج گگومنڈی کا دورہ کیا اور فوڈ ہمپرز کے بارے میں بریفننگ لی۔
#PMLN#MaryamNawaz
اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز ایم این اے سردار محمد اظہر خان لغاری سے خوش گوار ملاقات کی ۔
اس موقع پر ایم این اے میر خان محمد خان جمالی اور ایم پی اے چوہدری محمود احمد بھی ہمراہ ہیں ۔
انشاء اللہ #وزیر_اعلی_مریم_نواز شریف
کی قیادت میں پنجاب میں اک نئی سوچ اک نئے انداز کیساتھ عوام کی خدمت کا آغاز ہوگا۔
مریم نوازشریف قائد نوازشریف کے وژن کو حقیقت کا روپ دیں گی اور اپنے عمل سے ثابت کر کے دکھائیں گی کہ مسلم لیگ ن کے ہر فرد کا مشن ملک و قوم کی خدمت اور ترقی ہے
پاکستان کی ترقی و خوشحالی , عوام کی خدمت , بحرانوں کا خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی مسلم لیگ ن کا منشور
انشاءاللہ کامیابی کے بعد ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے قائد نواز شریف کی قیادت میں روشن پاکستان کی جانب اک نئے سفر کا آغاز ہوگا
#پاکستان_کو_نواز_دو
Burewala is all set to welcome their leaders, Quaid Nawaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif. A humongous crowd is expected at college ground! Burewala bhi SHER ka🐅