ایک اور مقدمے میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی سزاؤں کی مدت 280 سال تک پہنچ گئی ہے۔ میرے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں-
میں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے غریب عوام کو بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وقف کر دی۔
تاریخ ان اقدامات کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
عمران خان رہائی تحریک کے کنوینئر سعید آفریدی نے پی ٹی آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مسرور سیال سے ان کے والد محترم کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
یہ میرے گھر پر تین بار ہوچکا ہے اس درد کا مجھے پتہ ہے ہاں کوئی مجرم نہیں ہو کرپشن بھی نہیں کی کوئی جرم بھی کوئی نہیں کیا
عمران خان کے ساتھ ہو عظیم پاکستان کے حاطر یہ جرم ہے
@MuslimMatters If she is really a nurse, then she should not look at race and ethnicity. If her mind is so hostile towards Muslims, then this nurse is a threat to the patients. She should be expelled from Hospital and her license should be cancelled.
@TizzyEnt If she is really a nurse, then she should not look at race and ethnicity. If her mind is so hostile towards Muslims, then this nurse is a threat to the patients. She should be expelled from Hospital and her license should be cancelled.
لاہور میں نو مئی کے چودہ مقدمات تھے جن میں سے آج آٹھواں فیصلہ آیا ہے قانون میں واضح لکھا ہوا کہ ایک مقدمے میں سزا کے بعد کسی دوسرے مقدمے میں ملزم کا نہ ٹرائل ہوگا نہ سزا ہوگی لیکن آج آٹھویں بار ماورائے آئین سزا ہوئی ہے۔ یہ 15/23 مقدمہ جو نو مئی کا ہے ہی نہیں گیارہ مئی کو تیار کرکے تیرہ مئی کو درج کیا گیا جس میں مدعی خود کہتا نہ اس میں کوئی گواہ ہے نہ کوئی نقصان ہوا ۔
مقدمے میں بائیس لوگ نامزد تنے جن میں بیس کا ٹرائل ہوا پانچ ہمارے قائدین شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر اعجاز چوہدری اور پندرہ ورکرز شامل تھے۔
مقدمے کی اہم بات یہ ہے کہ مدعی کہتا ہے اس کا کوئی چشم دید گواہ نہیں ہے اور تفتیشی افسر کہتا ہے کہ اس میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری نہ فیزیکلی ملوث ہیں اور نہ کسی اور ذریعے سے ملوث پائے گئے ۔لیکن اس کے باوجود سزا کا پرانا فارمولہ لگاتے ہوئے دس دس سال سزا سنا دی گئی۔
ایڈووکیٹ رانا مدثر
@MudassarUmer4
“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں
اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال
سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال
عمر سرفراز چیمہ: 280 سال
میاں محمود الرشید: 268 سال
ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے ہی جیل میں
اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں
@ShafiJanPTI اس عقل کے پیدل شحص کو یہ نہیں پتہ کہ عہدے کا احترام کیسے کیا جاتا ہے وہ بھی نیشنل ٹی وی پر آفریدی صاحب —-وزیر اعلی صاحب کیوں نہیں بول سکتے
سابق ایم این اے عالمگیر خان @AKFixit کی جیل سے رہائی پر سعید آفریدی نے ان کے گھر جا کر ملاقات کی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور رہائی پر مبارک باد پیش کی۔
میر صاحب پھر اس جنگ کی وجہ سے جو پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں تھیں تو اس وقت شہبازشریف حکومت پر آپ سمیت جس جس صحافی یا اینکر نے تنقید کی ان کو محض زیب داستان والی تنقید پر معافی بھی مانگنی چاہئیے۔
عمران خان رہائی تحریک کے کنوینئر سعید آفریدی، حقیقی ایم این اے عالمگیر خان @AKFixit اور دیگر ساتھیوں کی آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی ہوئی۔
اس موقع پر عالمگیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری عدالت میں پیشی تھی اور ہم عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں موجود تمام کارکن عمران خان کے شیر ہیں اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
عالمگیر خان نے کہا کہ ان ساتھیوں میں کچھ کاروبار سے وابستہ ہیں جبکہ کچھ ملازمت پیشہ افراد ہیں، لیکن انہیں دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث کرکے پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان @ImranKhanPTI سے محبت کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی ہمارے دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتا۔ یہاں موجود تمام کارکن امن کے داعی ہیں اور معاشرے میں امن کے قیام کے لیے ہماری کوششیں جاری رہی
پختون کسی بھی جنگ کا collateral damage نہیں، یہ جیتے جاگتے انسان ہیں۔ معصوم بچے اور خواتین دہشتگرد نہیں۔
یہ سچ ہے تو نہ صرف انتہائی قابل افسوس ہے بلکہ ناقابل قبول ہے کہ ضلع کرم کے ٹنڈوری گاؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین، ایک بچے اور عمر نامی ایک نوجوان سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔