میں اپنی پوری ٹیم بالخصوص واسا اور ضلعی انتظامیہ کے کام کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دیتی ہوں جس طرح انہوں نے 44 سالہ ریکارڈ توڑتی بارش کے دوران نہایت متحرک کردار ادا کیا، فیلڈ میں موجود رہے اور پانی کے فوری نکاس کو یقینی بناکر عوام کے لیے آسانیوں کا باعث بنے۔
یوم عاشور پر ہم نے پنجاب کے تمام شہروں میں عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔
میری خصوصی ہدایت پر حکومت پنجاب نے سبیلوں اور لنگر کا بھی اہتمام کیا۔ اس موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے میں خود انتظامیہ سے رابطے میں رہی ہوں۔ اس سلسلے میں وزراء اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشیں بھی قابل ستائش ہیں۔
دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ سب کے لیے رحمتوں، امن اور اتحاد کا باعث بنے۔
حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام ❤️
الحمدللہ
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے پنجاب کے بجٹ میں میرے حلقہ پی پی 120 کی شاہراوں کے لیے فنڈز مختص کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں
غزہ پر اسرائیلی بربریت اور ظلم کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اب تک 36 ہزار فلسطینی مسلمان شہید ہوچکے ہیں جن میں ہزاروں بچے اور بچیاں بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف
مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں یوم تکبیر کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور آج کے دن میاں صاحب کو صدر مسلم لیگ ن بننے پر مبارکباد پیش کی گئی
A unique first of its kind CM Skills Development prog. 4000 students today started training in market demand driven courses like Graphic Design (UI- UX Design),Data Analytics ,Cyber Security,Game Development, AI and Machine Learning & Cloud Computing.
#PioneeringITSolutions
نفرت کی بنیاد پر سیاست آگے نہیں بڑھے گی ۔ آپ نے جو اسمبلی میں تماشہ دیکھا ہے ،جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیئے انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سیگرٹ کے کش لگا رہا ہے ،کوئی جوتے لہرا رہا ہے ،کوئی گالیاں نکال رہا ہے ۔پاکستان کی قومی اسمبلی سے آپ نے لنڈا بازار بنا دیا ہے ۔