اب تو یہ آرزو ہے کہ وہ زخم کھائیے
تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے
تجھ کو بھلا کے دل ہے وہ شرمندۂ نظر
اب کوئی حادثہ ہی ترے روبرو کرے
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔ
دنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
کیا ایسے کم سخن سے کوئی گفتگو کرے
جو مستقل سکوت سے دل کو لہو کرے
اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے
تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے
#MP___Professional__Trader
Online Trading Education Market & Market Logic Trading & investing with a Soud Undarstanding and Approach Online Trading Advance Education With
Advance TooL #MarketProfile & #OrderFloW
Abdul Rehman Awan
@ahmad__bobak بھائی بے حسوں کی دنیا ھے آپ کن کے ظلم کن کے سامنے کہہ رہے ہیں
جب چور اور چوکیدار مل گیے ہوں تو آپ کو یہ چیزیں برداشت کرنی پڑھیں گی
یہ دو خاندان اور چوکیدار آپکو ٹیکسز سے ہی نچوڈ لیں گے