ڈاکٹر طاہرالقادری سے علم و تربیت حاصل کرنے والے لاکھوں نوجوان آج دنیا بھر میں ان کی امن، محبت اور بھائی چارے کی فکر کے امین ہیں۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری کی شخصیت میں قوس قزح کے سات رنگ موجود ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہمہ جہت شخصیت میں محدث، محقق، فقیہ، استاد اور تصوف کے رنگ نظر آتے ہیں۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فروغ علم و امن کیلئے بہت کام کیا، مشکلات و مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ علم ہی ہے۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری نے بین المذاہب ردواداری، بین المسالک ہم آہنگی، اتحاد امت، فروغ علم و امن کیلئے جتنا کام کیا وہ ہمارے عہد کا بے مثال کام ہے۔ وہ اس دور میں ایک علمی تربیتی درسگاہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
وہ نقشِ قدم اور راستہ مخلوق کا درد اور مخلوق کی خدمت ہے۔ وہ نقشِ قدم تجدیدِ دین اور احیائے اسلام کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنا ہے۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
جو شخص قائد سے محبت کرتا ہے، قائد کے فلسفے اور ایجنڈے سے محبت کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ ہمارا قائد اللہ کا مقرب بندہ ہے، اس کا دوست ہے تو پھر ان کی راہ کو اپنائے۔ یہ سفر جیسے انہوں نے طے کیا ہے اسی نقشِ قدم پر چلتے جائیں۔ @TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
آج شیخ الاسلام کے یومِ ولادت کی تقریبات منعقد کرتے ہوئے جہاں ہم اللہ کی بارگاہ میں شکر بجا لا رہے ہیں وہاں یہ دن ہم سے کچھ تقاضا بھی کر رہا ہےوہ تقاضا خدا کے انٹرسٹ کو اپنانے میں ہے۔ وہ تقاضا آج کے دور کے مطابق ولایت کی قیمت ادا کرنا ہے۔
@TahirulQadri#HappyBirthdayDrQadri
سپریم کورٹ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں زیر سماعت نہیں آ سکتا: بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ
بیرسٹر علی ظفر ایڈووکیٹ کے لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کیس میں دلائل
چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم لارجر بنچ آج 17جنوری کو بھی سماعت کرے گا: نعیم الدین چوہدری