رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل پر حیسکو سی ای او اور دیگر افسران سے ملاقات
بجلی سے متعلق درپیش مسائل اور خصوصاً رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے یا دورانیہ کم کرنے، ٹرانسفارمر اور لنک کاٹنے کے سلسلے کو موقوف کیا جائے، اراکین قومی اسمبلی
#MQMPakistan#HESCO
سندھ تنظیمی کمیٹی رکن شہباز عابدی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ندیم قاضی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے پارلیمنٹ لاجز میں حیدرآباد سے منتخب ہونے والے حق پرست اراکین قومی اسمبلی سید وسیم حسین، علیم خانزادہ کو رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی
@allaboutmqm#MQMPakistan
متحد منظم اور متحرک ایم کیو ایم پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ۔۔۔!!
اختیارات و وسائل کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پیش کردہ آئینی ترمیمی بل کا معاہدہ طے پا گیا
@allaboutmqm@KamalMQM@AnisMQM#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان رکن رابطہ کميٹی و نو منتخب MNA سيد وسيم حسين، نو منتخب MPA راشد خان نے ڈسٹرکٹ ممبر سعيد خان، ہيرآباد ٹاؤن انچارج وسيم آرائيں کے ہمراہ حیدرآباد گرین سیڈ اینڈ آئل مرچنٹ ایسوسی ایشن يونين کے صدر حاجی ہارون و ديگر عہديداران سے ملاقات کی
@allaboutmqm#MQMPakistan
”اظہارِ تشکر“
پی ایس 65 کے زیراہتمام حلقے کے کارکنان، ووٹرز، سپوٹرز کے لیے "اظہارِ تشکر" کا پروگرام منعقد کیا گیا حلقے کے ووٹرز، سپوٹرز اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر نومنتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے پھول نچھاور کرکے شکریہ ادا کیا
@allaboutmqm#MQMPakistan
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی طرف سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت
سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے کی.
اس موقع پر انچارج مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ , سینئر جوائنٹ انچارجز، جوائنٹ انچارجز ، اراکینِ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا اور ڈسٹرکٹ کمیٹی بھی موجود تھے #MQMPakistan
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی طرف سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سینئر ڈپٹی کنوینر @MQMPKOfficial سید مصطفیٰ کمال نے کی.
اس موقع پر مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ انچارج, سینئر جوائنٹ انچارجز اور اراکینِ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کور کمیٹی بھی موجود..!!
#MQMPakistan
”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“
الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220، این اے219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں
#Hyderabad#NA219#NA220#MQMPakistan
کراچی حیدرآباد میں کھینچی جانے والی لسانی لکیر کو ایم کیو ایم نے مٹا دیا ہے، انتخابات گزر گئےاب امتحان کا وقت شروع ہوگیا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
آنے والے دنوں میں کامیابی کے نئے سفرکا آغاز بلا رنگ نسل کی تفریق کے عوام کو کامیابی سے روشناس کروانا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی