اے پی ایم ایس او کا 48 واں یومِ تاسیس مبارک !
11 جون 1978ء محض ایک تاریخ نہیں بلکہ مظلوم اور متوسط طبقے کے شعور، علم اور سیاسی بیداری کا ایک روشن باب ہے۔ اے پی ایم ایس او نے نوجوانوں کو جاگیردارانہ نظام کے مقابل ایک منظم آواز اور باصلاحیت قیادت فراہم کی۔
شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوان قلم، کتاب اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کو معاشی و تعلیمی بحرانوں سے نکالنے میں اپنا
کردار ادا کریں
#apmso #MQMPakistan
چیئرمین ایم کیو ایم کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حجِ مبرور کی دلی مبارکباد۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان سمیت پوری اُمتِ مسلمہ کی پریشانیاں دور فرمائے، وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا کرے اور تمام عازمینِ حج کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔
حجِ مبرور
آج لاکھوں فرزندانِ اسلام کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد و بھائی چارے کی نعمت سے نوازے۔ آمین۔
#HajjMubarak #Hajj2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو بھی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن شامل کر لیا گیا۔
@allaboutmqm@Conv_KMS
Prime Minister @CMShehbaz has approved the expansion of the members of the Cabinet’s Economic Coordination Committee (ECC).
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, Federal Minister for Education and Professional Training, has been inducted as a member of the ECC.
@allaboutmqm@Conv_KMS
ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق نے کراچی میں پانی کے بحران پر ایک بار پھر قومی اسمبلی میں آواز بلند کردی،
کراچی کے فور منصوبے کی تحمیل میں تاخیر اور لاگت میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
#MQMPakistan@allaboutmqm@SyedAminulHaque
ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات،
ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور جاوید حنیف شامل
ملاقات میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ بھی شریک ہوئے،
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و ایم این اے سید امین الحق کے خصوصی فنڈ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 25-A مدینہ کالونی میں مُختلف گلیوں میں ٹف پیور کا کام کردیا گیا ہے
امتحانی پرچوں کے مبینہ آؤٹ ہونے کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں۔ ایسے واقعات طلبہ کے اعتماد، ذہنی سکون اور تعلیمی نظام کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں۔ میں نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
اور تمام متعلقہ اداروں کو مکمل جوابدہی یقینی بنانا ہوگی۔ کسی بھی طالبعلم کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگنے دیا جائے گا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و ایم این اے سید امین الحق کے خصوصی فنڈ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 25-A مدینہ کالونی میں مُختلف گلیوں میں ٹف پیور کا کام کردیا گیا ہے
معروف ادیب، ادب نواز شخصیت اور انجمن ترقیٔ اردو کے خازن عابد رضوی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔
مرحوم اردو ادب، زبان اور تہذیب کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کی ادبی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Federal Minister for Education Dr. Khalid Maqbool Siddiqui's participation in the "Global Digital Education Conference 2026" in Hangzhou, China.He confidently presented Pakistan's vision regarding the modern education system and artificial intelligence (AI) at the global forum.
#DigitalEducationConference2026
#ArtificialIntelligence #Hangzhou2026 #PakistanChinaPartnership
پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب پر جشنِ معرکۂ حق کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پرتپاک اور شاندار استقبال
#Maarka_e_Haq#MQMPakistan#PakistanZindabad
کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔
پاکستان کی دفاعی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 🇵🇰
#Maarka_e_Haq#MQMPakistan#KarachiPressClub
معرکہ حق اور حق غالب آگیا ۔۔۔
ہوا کے پردے میں کون ہے جو چراغ کی لو سے کھیلتا ہے
کوئی تو ہوگا
جو خلعتِ انتساب پہنا کے وقت کی رَو سے کھیلتا ہے
#Maarka_e_Haq#MQMPakistan#PakistanZindabad
کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار عوامی اجتماع منعقد ہوا، جہاں وطن سے محبت اور قومی اتحاد کی ایک نئی مثال قائم کی گئی۔
#MQMPakistan