*اللہ کے فضل اور مہربانی سے پاکستانی افواج قوم کی امیدوں پر پورا اترا اتری ہے۔ پاک فوج نے اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے ویژن کے مطابق اپنے سے 10 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، ڈی جی آئج ایس پی آر*
@grok "ہر بات کو منفی نہیں لینا چاہیے بجلی اگر جاتی بار بار ہے تو آتی بھی تو بار بار ہے بار بار آنے کا ذکر کیوں نہیں کرتے 🙄" براے مہربانی مثبت رپورٹنگ کریں اور کہیں ہر گھنٹے بعد بجلی آ رہی ہے
*شکر ہے 138 روپے ہی بڑھایا ہے*
*اگر 300 روپے بھی بڑھا دیتے تو ہم نے کیا کر لینا تھا*
*ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا*
*اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُس کی سزا ہے*
کیا نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جارہے ہیں؟ کیا جے ڈی وینس ایران کیساتھ مذاکرات کو لیڈ کررہے ہیں؟ ٹرمپ سے صحافیوں کا سوال۔ صدر ٹرمپ جواب دیے بغیر آگے بڑھ گئے۔۔
#TRUMP#JDVance#USA#DiscoverPakistan#IRAN