ریکارڈ کی درستگی کیلئے عرض ہے کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ خود عمرے پر جا رہا ہوں میرے عمرے کا ای سی ایل زدہ،ضمانت زدہ حکومتی وفد کے عمرے اور پی آئی اے چارٹر جہاز سے کوئی تعلق نہیں،دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو اپنے اپنے خرچے پر عمرہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں
طارق فاطمی صاحب کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ کا چارج دے دیا گیا لیکن سوال تو بنتا ہے کہ کیا ڈان لیکس واقعہ ”شارٹ ٹرم“ میموری سے ”لانگ ٹرم“ کے لئے مٹا دیا گیا ہے یا پھر سب کو ”گجنی“ سمجھ رکھا ہے ؟
سیاسی میدان ہو یا انتخابی میدان عمران خان کا کوئ مقابلہ ہی نہیں ۔ ہنگو کی سیٹ پی ٹی آئ اسکے باوجود جیت گئ کہ عوام کو پتہ تھا کہ جیتنے کے بعد انکے نمائندے نے استعفی دینا ہے۔ عوام کا مطالبہ فوری انتخاب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ھنگو میں شاندار کامیابی پر ندیم خیال اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو بہت مبارک یہ کامیابی اس کے باوجود ملی کہ PTI کے کارکنوں کو پتہ ہے کہ کامیابی کے بعد ندیم نے حلف لے کر استعفیٰ دے دینا ہے، لیڈر شپ پر ایسے اعتماد کی مثال نہیں ملتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پشاور اور کراچی نے بتا دیا ہے کہ ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے، انشاللہ پاکستان کا ہر شہر تحریر اسکوائر بنے گا، اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور