*عِـــــــــــــــــــــــــلم!
طَے کرتا ہے کہ،
*کیا کہنا ہے،
*مَہـــــــــــــــــــــــارَت!
طَے کرتی ہے کہ،
*کَیسے کہنا ہے،
*طَــــــــــــــــرزِ عَمل!
طَے کرتا ہے کہ،
*کِس قَدر کہنا ہے،
اور *دانِش مَنـــــــــــدی!
طَے کرتی ہے کہ،
*کہنا بھی ہے یا نہیں••••🌹♥️🌹
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے بتایا عمران خان سے جیل میں ملا اور جیسے عمران خان نے حسینی فلسفہ اور قرآنی ریفرنسسز کے ساتھ میرے سامنے بیان کیا، مجھے لگا میں کسی عالم دین کے سامنے بیٹھا ہوں، جہاں مجھے میرا علم محدود محسوس ہوا، سردار طیب حیدر
https://t.co/gjvhmRg7ej
@SardarTayyabPTI
بسم اللہ کی برکت کا واقعہ
ایک مسجد کے امام صاحب نے جمعہ کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اللہ کا نام لے کر یعنی بسم اللہ پڑھ کر دریا کو حکم دیا جائے تو وہ بھی نافرمانی نہیں کرتا۔
خطبہ سننے والوں میں ایک چرواہا بھی مجود تھا۔ مولوی کی یہ بات اس کے دل میں اتر گئی۔ اور اس بات پر اس کا یقین کامل ہوگیا۔ اس نے واپس آ کر اپنی بکریاں کھولیں اور سیدھا دریا پر چلا گیا۔ اونچی آواز سے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا اور دریا کو کہا وہ اپنی بکریاں چروانے کے لیے دوسرے پار جانا چاہتا ہے۔ اور اسے کہا کہ مجھے اپنے اوپر سے گزرنے دے👇
رحیم یار خان M5 موٹر بند ۔۔معصوم بچی جان کی بازی ہار چکی ہے۔۔موٹرے بند کی ہوئی ہے بار ہا دفعہ کہا کہ بچی کو ہسپتال لے کر جانا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔۔
#افغانستان
چالیس سالہ قربانیوں کے بعد پڑوسی اپنا وہ امن انجوائے کرتے ہوئے، نوٹوں سے بھرا شاپر سرے عام بے خوف لے جا رہا ہے جس کا خواب 75 سال بعد ابھی تک ہماری چوتھی نسل دیکھ رہی ہے