Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
@MohsinnaqviC42@aaliaaaliya منسٹر صاحب شاہد آپ میرا میسج اگنور کرو لیکن آپ پاکستان کہ وزیر داخلہ ہے اور ساتھ پی سی بی کے چیرمین بھی ہے کرکٹ کے حوالے سے میرا ایک مشورہ ہے پاکستان کو گرمیوں کے سیزن کے لے سٹیڈیم چاہۓ اتنی گرمی میں ملتان جیسے شہر میں کوئ بھی میچ دیکھنے نہیں آے گا
@NaeemQU08546872@realYamaan بھائ صاحب کبھی گھر سے باہر نکلے بھی ہو کہ نہیں بس ایکس ہی استعمال کیا ہے یہ ساری جاپانی گاڑیاں ہے اور پارٹس میں اسکو بھیجتے ہے کہ کنٹینر میں زیادہ سے زیادہ مال آجاۓ اور جیسے آپ چوری کی گاڑی کہتے ہو جاپان میں لاکھوں ین کا ٹیکس دے کر ایکسپورٹ کرتے ہے .
🚨اہم ترین
عمران خان نے مجھے زمان پارک سے روانہ کرتے وقت نہایت سخت ہدایات دی تھیں کہ کہ منظر عام پر نہیں آنا کسی خبر پر بھی یقین نہیں کرنا عمران خان نے 5 آگست کو گرفتاری سے قبل مجھے پیغام بیجھا اور کہا ملک سے نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ یہ لمبا چلے گا ارشد شریف کے معاملے کے سبب عمران خان نے کیا بیرون ملک بھی اپنی حفاظت کرنا تمہاری جان کو خطرہ ہے میرے ٹویٹس پر مجھے پیغام بیجھا گیا تھا کہ ٹویٹر جا استعمال احتیاط سے کرو۔
مراد سعید کے انکشافات
میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید
مطیع اللہ جان یہ ویڈیو یاد ہے🚨
عمران خان !! جو لوگ قریب آتے ہیں تو وہ ویگو ویگو ڈالا آتا ہے تو میں اجکل وکیلوں سے مل سکتا ہوں
مطیع اللہ !! یہ تو آپ کے دور میں شروع ہوا تھا
عمران خان !! تمہارے سے صرف ہوا تھا تھا تمہیں چھڑوایا تھا حالانکہ تم دوسرے کیمپ کے بندے تھے
میرے پاس ثبوت ہیں، عدالت لے کر جائیں، جواد احمد
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، کیوں لے کر جائیں آپ کو عدالت، ریحان طارق
آپ نے گھٹیا بات ہے، اس پر میں تھپڑ مار سکتا ہوں، آئندہ یہ بدتمیزی نہ کرنا۔ جواد احمد کی دھمکی
پشاور پولیس عوامی خدمت میں پیش پیش ✅
سی سی پی او @DrMianSaeedPSP کے نوٹس پر تھانہ پشتخرہ کی حدود میں 2010 سے زیر التواء 10 مرلہ پلاٹ کا تنازعہ حل،
غیر قانونی قبضہ ختم کر کے پلاٹ اصل مالک بزرگ شہری کے حوالے کر دیا گیا۔