کارکن راشد کی بیوی کا انکشاف:
میرے شوہر کی طبعیت بلکل ٹھیک تھی پولیس راشد کو لینے آئی تو میری بیٹیوں نے باپ کو لپیٹ لیا - پولیس والے نے سب چھوٹی بیٹی پر پسٹل تان لی اور کہا پی ھے ہٹ جاؤ نہیں تو گولی مار دوں گا یہاں سے راشد کی طبعیت خراب ہو گئی تھی ۔اہلیہ