@zikrullah5277 یہ جان لینا چائیں کہ منرلز ہر جگہ پہ ہیں ،سب سے زیادہ انڈیا اور امریکہ میں منرلز ہیں ۔منرلز نکالنے کہ بعد کے نقصانات سے وہ بخوبی واقف ہیں ہم پاکستانیوں کی طرح غافل اور لاپرواہ ��ہیں ۔
ہم پاکستانی بڑے فخر سے کہتے ہیں اللہ نے پاکستان کو معدنیات سے مالا مال کیا ہے۔
The great enemy of success is The comfort Zone. TO engage himself with old routines, friends , traditions , habits and avoid of taking risk is known our comfort zone. *Bring changes in your life every time*
Mr .J
تُجھ کو کِتنوں کا لَہُو چاہیے اَے اَرضِ وَطَن
جو تِرے عارِض بے رَنگ کو گُلنار کریں
کِتنی آہوں سے کَلیجَہ تِر�� ٹَھنڈا ہوگا
کِتنے آنسُو تِرے صَحراؤں کو گُل زار کریں۔۔۔!
فیض احمدفیضؔ
I bag to all the Muslim community plz pray 🙏 for my Islamic brother A.K bhi for his batter health. Now, he is in critical situation and admitted in the Hospital 🏥 in Germany.
@Muslim__Ummah_@V4Vendetta2017@pray
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
ہر دلعزیز شخصیت ،خدائی خدمت گار نصیب اللہ جان ،آج ہماری محفلوں کو ویران کرگئے ۔
جب زندگی کی رعنائیاں شروع ہوتی ہے تو موت کی سلامی مل جاتی ہے ۔یوں زندگی کے سارے قصے کہانیاں ایک دم سے ملیا میٹ ہو جاتے ہیں
یااللہ ہمارے پیار بھائی کی مغفرت فرمائیں ۔آمین
@thebilal_a جو لوگ بلوچستان کی مخدوش حالات کو دیکھ کر نہیں اٹھے تھیں وہ اب کشمیر کیلئے کہا اٹھینگے۔
دیکھو بھائی! جیسے اب آپ لوگوں کو اندازہ ہوا کہ ظلم سہنے کیلئے انسان کے پاس ہمالیہ پہاڈ جیسا دل ہونا چاہئے وہ بلوچوں کے علاوہ کسی کے پاس بھی نہیں ہے۔
@irumrae یہ پاؤں کا درد ہوتا ہے جو کمر سے شروع ہو کے نیچے درد ہوتا ہے ۔یہ بتاتا چلوں یہ درد تب ہوتا ہے جب کثرت ملاپ اور جنسی عمل زیادہ ہو ۔
م+ر+ی+===م ۔بی کو احتیاط سے کام لینا چاہیے
سحر کی خوشبو ابھی فضاؤں میں نہیں بکھری،
مگر ہوا کے لہجے پہلے ہی بتا رہے ہیں کہ طوفان قریب ہے۔
صحرا کی خاموشی بھی آج کچھ گہری لگتی ہے،
گویا ہر ریت کا ذرہ سانسوں کی صدا سن رہا ہو.
جو لمحہ آج سکون سے گزرا، وہ کل کی گھٹن کا پیش خیمہ ہے۔
سحر کے عاشقو! خوشیوں میں مست ہونے سے پہلے