دنیا میں تیل کی لڑائی سے جنگ “سونے” کی لڑائی تھ پہنچ گئی ہے
یہ وہ جبل عامر ہے جہاں افریقہ کی بڑی سونے کی کانوں میں سے ایک واقع ہے — صرف 2023ء میں یہاں سے پچاس ٹن سونا نکالا گیا۔ اصل لڑائیوں کی وجہ بھی یہی ہے۔
سوڈان کی خونریزی دیکھ کر روح کانپ گئی۔
سوچو، جب دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ برآمد ہوگا تو کیا ہوگا؟