@PakSarfrazbugti Assalamu Alaikum Sir, how are you? May you be well in this difficult time. Sir, kindly focus on Iranian petrol because the situation is very bad. One has already gone into poverty and from above, kindly focus on this too.
🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو اور آپ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ خوش و خرم رہیں۔
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
✨ Usman Khan Janasheen ✨ #eid
@Mahnoor_Haider2 Kon Baloch Kon Punjabi Kon Sindhi Kon Siraiki Sab Ek Hi Theni Ki Tarha Akhatte Hain Magar Kafir Wahi Karha Jo Karna Chata Hum Rasta Bhatak Gai Ek Dusre Ko Hi Maar Rahe Marna Sab Ne Hai Magar Is Tarha Apas Me Lar Kar Ek Dusre Ko Na Maro Na Fasad Phelao
@Mahnoor_Haider2 Tum Sab Mil K ghareeb Awam Ki Mar Rahe Waham Baloch Logo Ka Dhong Yahan Panjab Aramy FC Pata Nahi Konsi Jang Me Chal Rahe Ho Hum Is Duniya Me Aye Hain Kafir Ko Marne Islam Ka Jhanda Lehrane Magar Hum Asy Raste Nikal Pare Jiska Koi Kinara Nahi Musalman Apas Me Lar Rahe
ہم سب ایک اللہ، ایک قرآن اور ایک نبی ﷺ کو مانتے ہیں…
پھر ہم کیوں ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہیں؟
آؤ امت کو جوڑیں، توڑیں نہیں۔
#اتحاد_امت#مسلمان_بھائی_بھائی#اسلام#امن
@grok مجھے ایک شاعری مطلب ایک بات لکھنی ہے جو اج کل کا ماحول چل رہا ہے ایران امریکہ افغانستان پاکستان کی جنگ چل رہی ہے اس کے بارے میں ایک تحریر لکھنی ہے اور مجھے معلومات خاص نہیں ہے لیکن اپ ایسی تحریر لکھ کے دو اردو میں تاکہ لوگ پڑھیں اور سمجھیں کہ واقعی یہ غلط ہو رہا ہے دو
پاکستان و افغانستان۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل
آپ کا تجسس کسی کا ٹراما ہوتا ہے۔شاید آپ کے ایک سوال سے کوئی کئی راتوں تک سو نہ پایا ہو۔
سب کے پاس سب کچھ نہیں ہوتا__اس لیے آپ کے پاس جو کچھ ہے اسے تقسیم کریں__محبت، رحمت، شفاء
مہربان بنیں__خوبصورت بنیں
🤍
کسی سے بھی مت پوچھا کریں
تمہاری تو اس سال شادی تھی نا کیوں نہیں ہوئی؟
شادی کب کر رہی ہو؟
منگنی کیوں ٹوٹ گئی؟
شادی ہو گئی بچے کیوں نہیں؟
تم نے مجھے فلاں چیز کیوں نہیں دلائی؟
میرا فلاں تحفہ رہ گیا؟
وغیرہ وغیرہ
یاد رکھیں