یہ ریاست آخر چاہتی کیاہے؟ نہ جبری گمشدگی کے پالیسی کو ختم کرنے کو تیار ہے، نہ انسانی حقوق کے پامالیوں کو ختم کرنے کے لیے تیار ہے، نہ پرامن احتجاج کے مطالبات کو تسلیم کرنے کو تیار ہے اور نہ ہی پر امن احتجاج کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔
آج تونسہ شریف میں پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے لیے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenoscide
محمد یوسف اور محمد شفیع کو کل سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں مارنے کا دعوہ کیا ہے لیکن کیسی انسانی حقوق کے کارکن نے اس بات کو اہمت نہ دی نہ ہی ان کے لئے آواز اُٹھائیں ہمیں اپنے آس پاس ہو رہا ظلم دیکھائی نہیں دیتا شاہد سب کی نزدیک کی نظر کمزور ہے۔
#StopBalochGenocide
@sanchit_gs خود ہی اندازہ لگا لیں مطلب کہ آپ لوگ ظالموں کے ساتھ ہو مذہبی حیثیت سے نہیں بلکہ انسانی حیثیت سے دیکھیں اپکو لوگوں کر اسرائیل پر تو حملہ نظر آرہا ہے لیکن جو اسرائیل نے کیا فلسطین پہ نہتے لوگوں پر ظلم کیے وہ نظر نہیں آتے۔
سلیمان بلوچ کے لیے آواز اٹھائیں جسکو اپنے بڑے بھائی شفیع بلوچ کے ساتھ جبری طور پر لاپتہ کر دیاگیاتھالیکن بڑے بھائی شفیع بلوچ کو کل سی ڈی ٹی نے فیک انکاؤنٹر میں شہید کرکےلاش پھینک دیگئی اورسلیمان بلوچ تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہے
#ReleaseBalochMissingPesons#stopbalochgeneocide
@Halima_Zia کامریڈ کبھی ہمت نہیں ہارتے ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اگر آپ نے خود کو نقصان پہنچایا تو آپ بزدلوں میں شمار ہوں گی۔ منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو رستے کا خود مار دیتا ہے۔