دو دن پہلے سوشل میڈیا کے کچھ دوستوں نے سوشل میڈیا ہیڈ کیلئے میرا نام تجویز کیا میں نے ان کو ایسا کرنے سے منع کیا اور ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا بولا کیونکہ ایک تو صفدر بھائ ابھی وفات پائے تو ایسی باتیں کرنا نا مناسب ہیں دوسری بات میں خود کو اہل نہیں سمجھتا اور نہ میری ایسی کوئ خواہش ہے آپ سب سے گزارش ہے پلیز یہ سلسلہ بند ہونا چاہئیے🙏🏻🙏🏻🙏🏻
"اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌺
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸🌸"
قاضی کا معاملہ بہت سنگین ہیں کوئ بھی عہدہ کی خواہش رکھنے سے پہلے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اس بارے پوچھا جائے گا اللھم جعلنا من المتقین والمقربین آ مین---
https://t.co/vzGkpfDL9a
جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ممتاز سرکاری ادارے کا حصہ بنیں اور محفوظ اور اسمارٹ پنجاب کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
اہلیت کے معیار، ملازمتوں کی تفصیلات اور درخواست دینے کے طریقہ کار کے بارے میں مزید معلومات کے لیے پی ایس سی اے کیریئر پورٹل ملاحظہ کریں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں روزگار کے مواقع
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اہل، باصلاحیت اور پرجوش امیدواروں سے مختلف آسامیوں پر کنٹریکٹ اور شارٹ ٹرم کنٹریکٹ بنیادوں پر درخواستیں طلب کرتی ہے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 جون 2026
آن لائن درخواست دینے کے لیے:🔽
*وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر اور 75 سالہ پاک چین دوستی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب*
میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ میں خود بھی اس عوامی رابطے اور تبادلے کی ایک زندہ مثال ہوں جو آئی ڈی سی پی سی (IDCPC) کے ساتھ رہا ہے۔ کئی دہائیاں پہلے، حکومتِ پنجاب میں ایک نوجوان افسر کی حیثیت سے، مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا کہ میں چین جانے والے متعدد وفود کا حصہ رہا۔ اس دوران ہماری سیاسی جماعت اور آئی ڈی سی پی سی کے درمیان بہت سے معلوماتی تبادلے ہوئے۔ آج میں آپ کے سامنے اس بات کی گواہی کے طور پر کھڑا ہوں کہ یہ رابطے اور تبادلے انتہائی سودمند، تعمیری اور ہمارے ملک کے عوام کے بہتر مستقبل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
معزز مہمانِ گرامی! آخر میں، میں اپنی وزارت، اپنے وزیراعظم اور اپنی حکومت کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں کہ ہم پاک چین دوستی پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ ہم سی پیک (CPEC) کو مزید آگے بڑھانے اور 'گلوبل گورننس انیشیٹو' کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح کاربند ہیں۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کے ہر مرحلے میں آپ ہمیشہ ہمیں اپنے سے ایک قدم آگے ہی پائیں گے۔
پاک چین دوستی زندہ باد!
🇵🇰🤝🇹🇷