YASH: ‘LADIES & LADIES’ TAKES #TOXIC HYPE TO THE ANOTHER LEVEL…
After setting the internet abuzz with its promos, the makers of #Toxic unveil #LadiesAndLadies – a striking new asset that introduces the powerful women driving this dark, stylish and action-packed world.
Featuring #Nayanthara, #KiaraAdvani, #TaraSutaria, #RukminiVasanth and #HumaQureshi, the video is loaded with attitude, mystery and high-impact visuals, while #Yash returns in his signature larger-than-life avatar.
Directed by #GeetuMohandas, #Toxic: A Fairytale for Grown-Ups arrives in cinemas worldwide on 26 Aug 2026.
For delhi kids we grew up dancing to these 90s songs .. pinching myself that I get to recreate it .. we love you @iamsrk and Aishwarya maam 🤍#IshqKameena
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں زمین بوس ہو چکی ہیں اور برینٹ کروڈ جنگ سے پہلے والی سطح سے بھی نیچے آ گیا ہے، مگر پاکستان میں عوام آج بھی تقریباً 300 روپے فی لیٹر پٹرول خریدنے پر مجبور ہیں۔
حکومت کو موجودہ عالمی قیمتوں کے تناظر میں پٹرول تقریباً 180 روپے فی لیٹر فراہم کرنا چاہیے، لیکن اس کے برعکس عوام پر بھاری پٹرولیم لیوی عائد کر کے مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔
عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 74.80 ڈالر فی بیرل تک گرنے کے بعد تقریباً 73.8 ڈالر فی بیرل کی سطح پر بھی پہنچ گئی، جو گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ برینٹ کروڈ 75 ڈالر فی بیرل سے نیچے آیا ہے اور فروری کے آخر میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی سے قبل کی سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اس نمایاں کمی کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت کی بحالی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب عالمی منڈی میں قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں تو اس کا ریلیف پاکستانی عوام تک کب پہنچے گا؟
Tireless Pakistani and Qatari mediation has delivered major progress to end Lebanon War. Oil and petrochem exports are waived, blockade lifted, some frozen assets released, and major reconstruction & development plan launched for Iran.
1st real test: Lebanon deconfliction cell