نادرا کیجانب سے PAK-ID موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔سمندرپارپاکستانیوں کی سہولت کیلئےبطورِخاص یہ ایک انقلابی قدم ہے۔https://t.co/utri3ua8J4 کےدرخواست ��زاراب موبائل فونز کےذریعےانگلیوں کے نشانات،تصاویراور دستاویزحاصل کرسکتے ہیں۔طارق ملک+نادراٹیم کایہ بڑاقدم ہے
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools of Punjab to be closed from September 6th to September 11th, 2021 due COVID 19 conditions. Please stay home and stay safe. Protect yourself and your families.
مینار پاکستان پر اپنی ہی بہن بیٹی پر ٹوٹ پڑنے والو آج تم نے دنیا کو دکھایا ہے کہ تم اپنے دین اور نبی کے احکامات کی کیسے توہین کرتے ہو۔ خدا تمہیں غارت کرے۔
اسلام کی نقطہء نظر سے عمران ریاض خان نے بالکل دلیل سے بات کی ہماری فیملی سسٹم کیا ہے ماں باپ کو بچوں کا پ��ا ہونا چاہے کے وہ کیا کرتے ہیں س پر لبرل کو آگ کیوں لگی ہے عمران بھائی آپ کے پیچھے ہم ہیں ان شاءاللہ جیت آپ کی ہو چکی ہے
@ImranRiazKhan
#خونی_لبرلز_بےلگام
بندہ بہادر , نڈر اور کردار کا صاف ہو تو یہ معمولی لگڑ بگڑ ان کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے,
آپ واقعی آئندہ نسل کی جنگ لڑ رہے ہو..
اس جنگ میں ہم سب اپ کیساتھ ہے, 👍
جیو ہزار سال عمران ریاض خان ❤
#خونی_لبرلز_بےلگام@ImranRiazKhan ❤
میں سہیل رضا، عمران ریاض خان کے ساتھ کھڑا ہوں
نور مقدم کو انصاف فراہم کرنے کے لیے جو سٹینڈ @ImranRiazKhan نے لیا ہے اس سے نہ صرف خونی لبرلز بے نقاب ہوے بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک سبق ہوگا
وقت آگیا ہے کہ لبرلزم کے نام پر فحاشی کی روک کی جائے
#خونی_لبرلز_بےلگام
کروناویکسینیشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھےآن لائن حاصل کریں،
نادرا نےکیاتمام شہریوں کےلئےکام آسان۔
نادرادفاتر پر رش سےبچیں اورسرٹیفکیٹ اب ای-سہولت مراکز سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
وڈیوکے ذریعے مکمل رہنمائی حاصل کریں👇
فوری سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکےلئےویب سائٹ پر جائیں: https://t.co/YqPAsVQSX1
#آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ
وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فون پر آپکی براہِ راست بات چیت کی اگلی نشست - انشاء اللہ
یکم اگست - اتوار کی سہ پہر -
آپکے سوالات اور وزیراعظم کے جواب
وزیراعظم سے آپکی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائیگی
اللہ تعالی سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین
May ALLAH rest (former President of Pakistan) Mamnoon Hussain sab's soul in peace and give his family and friends enough strength to cope with this huge loss.