مظفرآباد ڈویژن کے تمام عوام، سے اپیل کی جاتی ہے کہ لاک ڈاؤن کو برقرار رکھیں اور 23 جون کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی کال اور آئندہ لائحۂ عمل پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں! شوکت نواز میر
شہباز گل نے زخموں پر مزید نمک پاشی کردی!!🔥
عباس عراقچی نے تصاویر بنانے سے انکار کردیا,
یہ تصاویر پوری دنیا کیں وائرل ہونی تھی,
شہباز شریف, ذہنی مریض اور نقوی کے چہرے دیکھنے والے تھے!!🤣
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 1052 دن ہو چکے ہیں۔ انہیں مزید اذیت دینے کے لیے تقریباً 8 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں نہ خاندان سے ملاقات کرائی جاتی ہے اور نہ وکلا و ذاتی معالجین تک رسائی ہے۔ ان تمام مظالم کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان اس نظام کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں۔ مگر عمران خان اس فسطائی رجیم سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
قاسم خان سوری
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/ib76cLrfnd
شوکت نواز میر صاحب کے گھر پر حملہ قابلِ مذمت ہے
گھر توڑنا، سامان چوری کرنا اور دریا میں پھینکنا بزدلی ہے۔ اختلاف رائے کا جواب توڑ پھوڑ سے دینا کمزوری کی نشانی ہے۔ اس شرمناک عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
آزاد کشمیر سے ایک دوست نے بتایا کہ کئی تھانوں سے معلومات لی ہیں مگر احمد فرہاد صاحب نہ تھانوں میں ملے اور نہ ہی انکے جیل پہنچنے کی اطلاع آئی ہے۔ پہلے خبر آئی کہ انہیں 3MPO کے تحت پکڑا گیا اور اب وہ لاپتہ ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
آئینی ترامیم کا شاخسانہ
عدلیہ کے مضحکہ خیز فیصلے
جرم کے ثابت نہ ہونے کے باوجود دس دس سال کی سزائیں دی جا سکتی ہیں تو پھر مقدمات شواہد سے نہیں، احکامات سے چل رہے ہیں۔
#ShameOnJudges
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آزاد کشمیر کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یوسف سعید کا اکاونٹ بند ہے اور وہ لاپتہ ہیں۔ جس دن یوسف سعید کا اکاونٹ بحال ہوگا تو آپ دیکھیں گے کہ انکے پن پوسٹ پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوگا اور انہوں نے کچھ ایسا لکھ رکھا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ اپنے ملک اور اسکے کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس سے قبل پاک فوج نے اوورسیز کشمیریوں کے گھر کی خواتین کو اغواء کرکے ان سے مذمتی اور اعلان لاتعلقی کی ویڈیوز بھی بنوائیں۔ انشاءاللہ پاک فوج اس وطن کے ذرے ذرے کو اپنے خلاف کرے گی اور پھر ایک دن یہ پورا وطن پاک فوج پر پلٹا دیا جائے گا۔
”اس بجٹ میں وفاقی حکومت کے لیے کوئی گرانٹ نہیں پیش کیا جائے گا۔ اضافی رقم کی جو ڈیمانڈ کی گئی تھی تمام صوبوں سے نیشنل اکونومک کاؤنسل میں، اس کی آخری اتھوریٹی بھی عمران خان ہی ہیں“ سہیل آفریدی