جب میں نے خیبرپختونخوا کی سینئر وزارت سے استعفیٰ دیا، تو گھر جانے کیلئے گاڑی نہیں تھی!!
مجھے اپنی غریبی پر شرمندگی نہیں•
شرم تو کرپشن اور عوام کی حقوق کو ھڑپ کرنے والوں کو آنی چاہیے•
(محترم سراج الحق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان)
سیلاب سے مرنے والوں کی قاتل حکومتی بے حسی ہے ،
لوگ سیلاب میں بہہ رہے تھے ، اور پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک دوسرے کے ممبران خرید رہے تھے
#بلوچستان_کامسیحاسراج_الحق
جماعت اسلامی کے پاس بہترین سوشل میڈیا کیمپین کرنے کے لئے پیسے کہاں سے آئے؟
جواب ۔۔جب لوگ کہتے تھے کہ آپ کا سوشل میڈیا کمزور ہے تو ہم کہتے تھے وقت آنے دو ہم ثابت کریں گے ان شاءاللہ
یہ جماعت اسلامی کا ورکر ہے جو ہر جگہ رضاکارانہ کام کرتا ہے
#حل_صرف_جماعت_اسلامی#teamtarazu_ji
اس وقت جماعت اسلامی کے سوا تمام سیاسی جماعتیں اقتدار میں ہیں ، پاکستان کی واحد اپوزیشن ��ماعت اس وقت سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہے جبکہ حکمران جماعتیں کرسی بچانے میں مصروف ہیں۔🇸🇱🇸🇱🇵🇰🇵🇰
Preparations for Hafiz Naeem ur Rahman's press conference at Jamaat-e-Islami center idara Noor-e-Haq have been completed. A press conference will be held after some time.
#کراچی_الیکشن_کراؤ_بھاگونہیں
حالیہ پنجاب الیکشن کے نتیجے سے یہ ڈر گئے ، انہیں اندازہ ہوگیا کہ عوام بلے پرجذباتی اندازہ میں عاشقانہ وار ٹھپے لگارہے ہیں، بلے سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے الیکشن ملتوی کردیے گئے ہیں ۔ اور ترازو کی مقبولیت سے بھی کافی گھبراہٹ ھے
بلدیاتی الیکشن سے فرار منظور نہیں۔
یہ کیا مذاق ہے؟ سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف نہیں کیا اور فرمائشی پروگرام پر الیکشن ملتوی کردیے۔
22 جولائی کو الیکشن کمیشن سندھ پر دھرنا دیں گے
#کراچی_الیکشن_کراؤ_بھاگونہیں