@Tani__Syed السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک اپ پر ہمیشہ مہربان رہے اپنا فضل و کرم نازل کرتا رہے ہر افت اور مصیبت سے محفوظ رکھے امین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
@3163tt وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زخم سارے ہرے ہیں بھرا نہیں کوئی
درد کچھ کم ہو کیا ایسی دوا نہیں کوئی
اسے ستم کا شوق تھا وہ کرتا رہا
شاہد سہتا رہا اسے روکا نہیں کوئی