Eid ul Adha Mubarak 🌙✨
May this blessed occasion bring peace, happiness, and endless barakah into your life and home. 🤍
Eid Mubarak to you and your loved ones 🐑🌿
#eiduladha#eïdmubarak#blessedeid#gratitude#peace Barakah MuslimUmmah
#رمضان_كريم کا چاند 🌙🤍
جب یہ #مبارك#چاند نظر آتا ہے تو دل و دماغ کو سکون مل جاتا ہے۔دل کی بے چینی ختم ہو جاتی ہے۔سوچوں کو ٹھہراؤ ملتا ہے،اور روح کو ایک عجیب سا اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
یہ چاند صرف مہینے کی خبر نہیں دیتا،بلکہ رحمت، مغفرت اور قربِ الٰہی کا پیغام لے کر آتا ہے۔
2026
تمام اہل وطن کو پاکستان کا 76 واں یوم آزاد�� مبارک، آج کے دن ہم قائد اعظم محمد علی جناح کی قیاد�� میں کی جانے والی آزادی کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#MSJutt67 #MSJ #Jutt67 #Lahore #Happy #independenceday #2k23