🔴 یمن کے حوثی فوجی ترجمان:
یہ جنگ پوری امت کی جنگ ہے۔
امریکہ کا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرنا، خطے کو مکمل طور پر اسرائیل کے کنٹرول میں دینے کی کوشش ہے۔
یہ صورتحال اسلام دنیا کی آزادی، خودمختاری اور عزت و وقار کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
🔴 مسجدِ نبوی کے خطیب خالد المہنّا کی دعا:
اے اللہ! فلسطین کے مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرما، ان کے دلوں کو سکون دے، ان کے قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے دش��نوں کو شکست دے۔ اے اللہ! ان پر اپنی رحمت نازل فرما اور انہیں عزت و سربلندی عطا فرما!
ابو عبیدہ ہمیشہ میدان میں موجود رہا،
جمعہ کے خطبات بھی دیے، لوگوں کے ساتھ مجالس میں بھی وقت گزارا
عمرہ شریف کے لیے سعودی بھی گیا،
ل��کن ہرکوئی پہچان سے قاصر رہا کہ یہ نقاب پوش جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہی ک��ر کے ایوانوں کو ہلانے والا ابو عبیدہ ہے۔
#نوائےسحر
🔴 ابیئے، سوڈان: دہشت گردوں نے اقوامِ متحدہ کے ایک اڈے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے امن مشن پر تعینات 6 بہادر اہلکار شہید ہو گئے۔
صورتحال کے پیش نظر پاکستانی کوئیک رسپانس فورس (QRF) کو فوری طور پر روانہ کیا گیا۔ پاکستانی امن دستوں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے حمل�� آوروں کا مقابلہ کیا اور حملے میں پھنسے 41 بنگلہ دیشی فوجیوں کو بحفاظت نکال لیا، جن میں 8 زخمی بھی شامل تھے۔
مریم نواز شریف اللہ تمھارا بھلا کرے ہیلمٹ اور لائسنس والا قانون تاحیات رکھنا
جب سے یہ قانون آیا ھے کوئی موٹر سائیکل مانگنے نہیں آ رہا میرے بھائی اور بیٹے بھی موٹر سائیکل لیکر نہیں جاتے موٹرسائیکل کی ٹینکی فل ھی ریتی 🤣🤣🤣👌
مصری فرعون غضبناک ‼️
مصری نوجوان قاری "احمد السمالوسی" نے عجائب گھر میں موجود فرعونوں کے مجسموں کے سامنے کھڑے ہو کر قرآن کریم ��ی آیات کی تلاوت کی، جن میں فرعون اور اسکی قوم کے انجام کا ذکر ہے
تلاوت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔