@saleemspeaks2 Barkat/niyyaat Allah ke haath mein hai Allah qatre se bhi barkat de sakta hai.
Haqeeqat/naam ke lehaz se milane se baqi pani “Zamzam” nahi ban jata, sirf “Zamzam wala pani” ban jata hai.Isi liye ulama kehte hain: milayen, lekin naam ghalat na lein aur saamne wale ko bata dein
@MSamiUllah_786 مولانا صاحب۔۔
ملک میں کچھ الگ نظام ہے۔
چھوٹی گاڑیاں جو cng پر چلتی ہے وہ بھی ڈیزل کی مد میں کرایہ بڑھاتا ہے۔ پٹرول والی گاڑیاں بھی ڈیزل ریٹ کے حساب سے۔
ہر گاڑی 🚗 میں ایسا کرایہ نامہ لگا ہو جس میں ساتھ یی بھی لکھا ہو کہ ڈیزل والی گاڑی ہے یا ⛽️ والی یا گیس والی
@ShamaJunejo اپ کو اگر پشتون روایات کا پتہ نہی تو اس پر بولنا بھی نہی چاھیے۔۔ کوی بھی عورت کو نہی مار رھا۔۔ بازاروں کو جاسکتی ھے مگر اسلامی اقدار کیساتھ یعنی پردہ اور شوھر بھای کیساتھ۔۔ اس طرح مخلوط تعلیم کی مخالفت ھے مگر تعلیم دینے پر نہی۔۔
@ahme58688@SaifSolicitor اس لحاظ سے تو سارے سئاستدان چور ھے۔۔ الزام تو سبھی لگاتے ھے پر ثابت کوی نہی کرپاتا۔۔ یی ھمارا اسلامی معاشرہ ھے ھمارے ماییں بہنیں ھے ۔۔ ھمیں احترام کرنا چاھیے۔۔ اگر اپ کے پاس ثبوت ھے تو عدالت جاکر ثابت کریں۔۔ یہاں انصاف نہی تو برطانیہ جاو۔۔ امید ھے اپ سمجھ گیے ھونگے
@virk_9002 پورا کی پی پنجاب نے اپنی مفاد میں تباہ کردیا ھے۔۔ یی قدرتی افت ھے اور وہ بھی قدرتی افت تھا۔۔ پنجاب کچھ نہ بھی بیجھ دے تب بھی انشااللہ حالات سمبھل جاینگے۔۔۔ اپ کی جتلانے کی ضرورت نہی ھے۔۔
@Anees633 بھای جواب تو ھم بھی دے سکتے ھیں مگر۔۔۔
خیر پشتون کی سرزمین اپ ھی پنجابیوں کی مفادات کی وجہ سے سالہا سال سے ایسے واقعات سے مدمقابل ھے ایسے افات جو رب کی طرف سے ھے وہ کسی بھی قوم پر اسکتے ھے مگر جو پنجاب کی طرف سے ھے اس سے بھی مقابلہ کر رھے ھے۔اپ سے خیر کی امید نہی ھے پنجابی بھای