مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل سمبڑیال کی باڈی کا نوٹیفکیشن جاری۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصطفوی شاہینوں کو مشن کی دن رات ایک کر کے خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
@Abdulla6312741 @SialkotMsm
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس میرا فخر اور مشن کا ہر اول دستہ ہیں، نوجوان اسلام کی تعلیمات کو ہر فرد تک پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#MSMSocialMediaSummit@MSMPakistan_
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا سمٹ میں افتخار احمد عثمانی صاحب، اجمل جامی صاحب اور دیگر مہمانِ گرامی اظہارِ خیال کرتے ہوئے۔
#MSMSocialMediaSummit
نوجوان سوشل میڈیا کو اتحادِ اُمت اور پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے استعمال کریں، ہر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی اولین ذمہ داری اسلام اور پاکستان کے نظریاتی تشخص کا تحفظ اور انتہا پسندی و عدم برداشت کا راستہ روکنا ہے
#MSMSocialMediaSummit@MSMPakistan_
زندگی اِنفرادی ہو یا اجتماعی اس کا نظم آئین اور ضابطے کا محتاج ہے، پوری انسانی تاریخ میں یہ اعزاز صرف اسلام کو حاصل ہے جس نے شعورِ انسانی کو دستور کے تصور سے آشنا کیا۔
President of Minhaj-ul-Quran International Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri is participating in the International Milad Conference held at Minar Pakistan Lahore.
@DrHussainQadri#عالمی_میلاد_کانفرنس
قائد تحریک منہاج القرآن قبلہ حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری تشریف لا چکے ہیں۔ 😍
اب سے کچھ دیر بعد آپ اہم اور تاریخی اعلان فرمائیں گے۔
#عالمی_میلاد_کانفرنس@TahirulQadri@MinhajSisMWL