میلاد کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور حمد و نعت رسول مقبولﷺسے ہوا۔ جوکہ ملک کے مشہور نعت خواں الحاج افضل نوشاہی، قمر شہباز آفریدی اور تسلیم احمد صابری نے پڑھی۔
کانفرنس میں ایم ایس ایم سسٹرز نے سوشل میڈیا کیمپ کا انعقاد کیا گیا
#MiladConferenceSialkot#MSMSisSialkot
میلاد النبی ﷺ کا پیغام یہ ہے کہ ہم آقا کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں، تحریک منہاج القرآن دنیا بھر تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔
#MiladConferenceSialkot
اخلاق یہ ہے کہ انسان کا عمومی ملان نہ جھگڑنے کی طرف ہو اسکا میلان لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کی طرف ہو جن کاموں کو کرنے کے لیے اسے اپنے آپ سے زبردستی نہ کرنی پڑے (ڈاکٹر حسیںن محی الدین قادری)