ہم میں سے کتنے ایسے فیصلے کر سکتے ہیں؟
ہم میں سے کتنے اپنے ذاتی نقصان کو کسی اور کی زندگی بنانے کی ہمت رکھتے ہیں؟
ڈاکٹر مہر افروز کا فیصلہ، سلطان ظفر کی قربانی، اور ان کے خاندان کا درد — ہمیں جھنجھوڑتا ہے، سکھاتا ہے، اور شاید کچھ بدلتا بھی ہے۔
رکاوٹ بنتی ہیں۔ مگر یہ عمل — خاموش، باوقار اور بےحد غمگین — ایک امید کی روشنی ہے اُن ہزاروں مریضوں کے لیے جو روز زندگی کی آخری سرحدوں پر سانس لے رہے ہیں۔
یہ خبر پڑھ کر دل لرز گیا۔ یہ محض ایک ماں کی قربانی نہیں، یہ ایک قومی شعور کی پکار ہے۔
یہ کوئی عام لمحہ نہیں تھا۔ یہ دکھ، ہمت اور انسانیت کا ایک نادر امتزاج تھا — ماں نے جس جسم کو جنم دیا، اُسی جسم کے اعضا کو دوسروں کی زندگی بنانے کے لیے پیش کر دیا۔
پاکستان میں اعضا عطیہ کرنے کی روایت کمزور ہے۔ مذہبی، ثقافتی اور جذباتی وجوہات اکثر ایسے فیصلوں کی راہ میں
اپنے بیٹے کے دونوں گردے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) میں دو مریضوں کو وہ گردے لگا دیے گئے، جو کئی برسوں سے زندگی کی آس پر انتظار کر رہے تھے۔
ایک ٹریفک حادثے میں شدید دماغی چوٹوں کا شکار ہو گئے۔ کئی دن تک وینٹی لیٹر پر رہنے اور دو بڑی سرجریوں کے بعد، بالآخر ان کی زندگی کے آثار ختم ہو گئے۔
اور پھر، اُس ماں نے — جو خود گردوں کی بیماریوں کی ماہر ہے، جو جانتی ہے کہ کسی مریض کے لیے ایک گردہ کیا معنی رکھتا ہے —
ماں نے اپنے اکلوتے بیٹے کے گردے عطیہ کر دیے — ایک خاموش لیکن عظیم قربانی
کراچی کی ایک نیفرا لوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ) ڈاکٹر مہر افروز نے ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جو نہ صرف طبی دنیا بلکہ انسانی ضمیر کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔
ان کے اکلوتے 23 سالہ بیٹے، سید سلطان ظفر،
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کارکردگی:
پانچویں و آٹھویں کے ریزلٹ کا اعلان کر دیا، ابھی تک نہ گزٹ بنایا، نہ سکولز کے پورٹل پہ دیا۔
تمام کتب کا سلیبس تبدیل کر دیا مگر مارکیٹ میں کتب دستیاب نہیں۔ بچے ہزاروں روپے خرچ کرکے کتب کی فوٹوسٹیٹس کروا رہے ہیں۔
قربان جاؤں ایسی پالیسیوں پہ ۔
🤔
The Japanese government has made bus stops equipped with pedal benches at bus stops, where people pedal to get some exercise while waiting for the bus. This action improves their health. Nations develop by their actions and their so called paper projects.
#Japan#progress#Health
Twitter was bought by Elon Musk in October 2022 at the cost of 44 billion dollars. ($54.20 per share)
How much you have earned from Twitter (X now) ?
#TwitterX