سوموار کا دن، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی گود، چھت کی طرف ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا اور آخری کلمات
" اللهم الرفيق الأعلى "
امت کے لیے سب سے بڑا صدمہ
💔صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم💔
گستاخ صحابہ سید قلب عباس کی جانب سے سیکنڈ ایئر کی کلاس آئی ایم سی بی کالج ایف الیون تھری میں امیر المؤمنین، خلیفہ دوم،حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے پر تھانہ شالیمار ایف ٹین ٹو اسلام آباد میں کالج کےپرنسپل اوراسٹوڈنٹ کےہمراءدرخواست جمع کر دی گئی ۔
علماء کے قتل میں ملوث گرفتار دہشتگرد کے موبائیل میں ایس ایچ او کا نمبر ڈائل پر ہونا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے
ادارے فی الفور اس ایس ایچ او کو بھی گرفتار کر کے ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کی تفتیش کرے
@sindhpolicedmc@SindhRanjers@SindhCMHouse@OfficialDGISPR
فرانسیسی صدر نے تمام حدود پار کر دی ہیں۔اب ہماری غیرت ایمانی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وفاداری کا کم از کم تقاضہ یہ ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان فرانسیسی مصنوعات کا ایسا بائیکاٹ کریں کہ مادہ پرست ، متعفن و بدباطن تہذیب کے پجاری ششدر رہ جائیں۔
#ShameOnMacronExtremis