Two of the measures mutually agreed upon between the parties have yet to be implemented: a ceasefire in Lebanon and the release of Iran’s blocked assets prior to the commencement of negotiations.
These two matters must be fulfilled before negotiations begin.
“Pakistan stands firmly with its brotherly Islamic country, Iran, and expresses solidarity with it in every difficult moment.
Both father and son are disgraced.
Down with America, down with Israel.
Down with America.”
#PakistanStandwithIran
ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے ہم نہ صرف ایران پر اسرائیلی جارحانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں بلکہ پورا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب
#PakistanStandWithIran
Parachinar, Pewar – Pakistan
On the occasion of Eid al-Fitr, after the Eid prayer, the people of Pewar organized a peaceful and dignified protest rally against the ongoing oppression by the United States and Israel against Iran.
#PakistanStandwithIran
آج برادر اسلامی ملک
ایران تنہا نہیں، پاکستان اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ہر پاکستانی کا دل آج غزہ و فلسطین کے ساتھ ساتھ ایران کے لئے دکھتا ہے۔
#PakistanStandWithIran
فیلڈ مارشل عاصم منیر (چیف آف آ��می سٹاف، 2025)
تہران میں دفاعی حکام سے ملاقات کے دوران:
"پاکستان اور ایران کی سرحد 'امن اور دوستی کی سرحد' ہے۔ ہمارا فوجی تعاون ان قوتوں کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ ہے جو ہمارے خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔"
#PakistanStandWithIran
شہید صدر ابراہیم رئیسی (2024)
اپنے یادگار دورہ اسلام آباد کے دوران:
" آج کوئی بھی طاقت پاکستان و ایران ،برادر قوموں کے درمیان دراڑ پیدا نہیں کر سکتی۔"
#PakistanStandWithIran
آصف علی زرداری (2013)
پاک ایران گیس پائپ لائن (IP) کے افتتاح کے موقع پر:
"یہ ایک 'امن پائپ لائن' ہے۔ یہ علاقائی یکجہتی کی جانب ایک بڑا قد�� ہے۔ ہمارے مخالفین جو چاہیں کہیں، اس پر کام جاری رہے گا۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے لیے بہتر کیا ہے۔"
#PakistanStandWithIran
امام خمینی (1979)
پاکستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو سب سے پہلے تسلیم کیے جانے پر اپنے خط میں لکھا:
"پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات کی بنیاد اسلام ہے۔ ہم پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، کیونکہ ہم سب ایک ہی امت کا حصہ ہیں۔"
#PakistanStandWithIran
ذوالفقار علی بھٹو (1972)
راولپنڈی میں ایرانی وفد سے خطاب کرتے ہوئے:
"پاکستان اور ایران بھائی ہیں—ہم دوست ہیں�� ہماری تقدیریں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں،"
#PakistanStandWithIran
قائدِ اعظم محمد علی جناح (1947)
تہران میں پاکستان کے پہلے سفیر، راجہ غض��فر علی خان کا تقرر کرتے ہوئے فرمایا:
"آپ ایک ایسے ملک جا رہے ہیں جس کے ساتھ پاکستان کے دنیا میں سب سے زیادہ خوشگوار اور دوستانہ تعلقات ہیں۔"
#PakistanStandWithIran
استقامت کا پہاڑ جاتے جاتے بند مٹھی ہمیں دے گیا یحیی سنوار لکڑی کا وار دے کر گیا اور کہا کہ جتنی ہمت ہے اس ظالم پر وار کرو ، اس سے بڑھ کر رہبر بتا گئے کہ مٹھی بند کرنے جتنی طاقت ہے ظالم کیخلاف تو کھلی نا رکھنا۔
#PakistanStandWithIran
Most activists - secular or Salafi - who smeared you and others always knew the truth. Many who backed the CIA's dirty war or the "blessed revolution" were on the payroll of the West, Qatar, Erdogan, or oil-rich Persian Gulf regimes for years. Many are fake Palestine supporters.