@SunnyShah1110 Talwaar k zor SE jessay hum islam Qabool nhi krwa saktay aisay hi Kisi KO jung k liye majboori nhi kr saktay ye to ap k Apne under ki ghairat Hoti hai jisko ap khud jaga saktay
شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے ہمیں خود کو ایٹمی طاقت کہتے ہوئے کیسے مسلمان ہیں ہم 23 مارچ اور 14 اگست کو نمائش کے لیے رکھے ہوئے ہیں ہتھیار ہم نے کیا آپکا دل نہی پھٹتا یہ سب دیکھ کر😭
#فلسطين_لن_تموت
جس نے ملک کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا اور جس نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ان دونوں کی تصویریں ہیں مگر جو اصل ہیرو ہے اس کی تصویر غائب کیا کہنا چاہیں گے اپ اس بارے میں..؟